ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے ، صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے ۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ، کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا .⏤͟͟͞͞👀❤🩹
Jani shar official
محبوب کو کسی کے ساتھ دیکھو تو معلوم ہوتا ہے، شِرک واقعی بہت بڑا گُناہ ہے🦋🎀
تجربہ ہے میرا ..7
06/12/2025
🥺
07/07/2024
*_بہار رُت میں اُجاڑ راستے تکا کرو گے تو رو پڑو گے، کسی سے ملنے کو جب بھی محسن سجا کرو گے تو رو پڑو گے، تمہارے وعدوں نے یار مجھ کو تباہ کِیا ہے، کچھ اِس طرح سے کہ زندگی میں جو پھر کسی سے دغا کرو گے تو رو پڑو گے، میں جانتا ہوں میری محبت اُجاڑ دے گی تُمہیں بھی۔ ایسی کے چاند راتوں میں اب کسی سے ملا کرو گے تو رو پڑو گے، برستی بارش میں یاد رکھنا تُمہیں ستائیں گی میری آنکھیں، کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو گے تو رو پڑو گے۔"❤🩹🙂_*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75160