Ume momin Quran academy

Ume momin Quran academy Online Quran Academy and Tutor

07/12/2022
If you want Learn Quran with tajweed o tarjuma message Online Quran teacher
26/11/2022

If you want Learn Quran with tajweed o tarjuma message
Online Quran teacher

25/11/2022

*📌جمعہ کے دن عصر اور مغرب کے درمیان دعا کی قبولیت کی گھڑی کا وقت ہوتا ہے لہذا اپنے قیمتی وقت کو فالتو چیزوں میں ضائع نہ کریں... کثرت سے گڑگڑا کر دعا کیجیے...*
اللہ فرماتا ہے..
*🤲مجھ سے مانگو میں ضرور قبول کروں گا..*
( ان شاء اللہ)
*اپنی دعاؤں میں پوری امت کو شامل کیجیے... ہمارے مرحومین کی بخشش فرمائے.... ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں تبدیل کر دے۔۔۔ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔۔اللہ ہماری دعاؤں کو قبول کرے... آمین*

🌾▬▬▬▬🍃🌹🍃▬▬▬▬🌾

کیا آپ لوگ اپنے قرآن کا تلفظ ٹھیک کرنا چاہتی ہیں؟؟کیا آپ قرآن ترجمہ وتفسیر کے ساتھ پڑھنے کی خواہش مند ہیں۔۔۔یا آپ اپنے ب...
24/11/2022

کیا آپ لوگ اپنے قرآن کا تلفظ ٹھیک کرنا چاہتی ہیں؟؟
کیا آپ قرآن ترجمہ وتفسیر کے ساتھ پڑھنے کی خواہش مند ہیں۔۔۔
یا آپ اپنے بچے کو گھر کے مخفوظ ماحول میں دین کی بہترین تعلیم دینا چاہتی ہیں۔۔۔
یا آپ بیرونِ ملک رہتے ہیں اور اپنے بچے کی دینی تعلیم کی وجہ سے پریشان ہیں۔۔۔
تو ہم لائیں ہیں آپ سب کی پریشانیوں کا حل۔۔
’’امِ مومن قرآن آنلائن اکیڈمی“
جی ہاں! امِ مومن قرآن اکیڈمی آپکو دے رہا دین کی تعلیم کی تمام سہولیات۔۔۔
قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر
✨تجوید القرآن
✨ناظرہ قرآن کریم
✨نورانی قائدہ ود تجوید
✨عمہ پارہ ترجمہ تفسیر
ان سب کے علاوہ۔۔۔۔
بچوں کے لیے کورس
ان سب کے علاوہ ہم لائیں ہیں
مختصر احادیث مبارکہ
⭐مختصر دعائیں
⭐اولاد کا سرمایہ
بچوں کی بہترین کارکردگی کے لیے ماہانہ ٹیسٹ کا انعقد بھی کیا گیا ہے۔۔۔۔

اتنی سہولیات وہ بھی ایک ہی ادارے میں وہ بھی تجربہ کار آستاد کی زیرِ نگرانی۔۔۔

کلاس بذریعہ زوم کی ہوگی دورانیہ:45 minute's

3دن کی ٹرائیل کلاسز بھی فراہم۔کی جائے گی۔۔۔
WhatsApp:
03242785310

Message us or WhatsApp us
23/11/2022

Message us or WhatsApp us

السلام علیکم !! اگر آپ اپنے بچوں کی قرآن تعلیم کے لیے فکرمند ہیں تو اب فکرمند ہونا چھوڑدیں۔۔۔ہم آپکے بچے کو قرآن و دین ک...
21/11/2022

السلام علیکم !! اگر آپ اپنے بچوں کی قرآن تعلیم کے لیے فکرمند ہیں تو اب فکرمند ہونا چھوڑدیں۔۔۔
ہم آپکے بچے کو قرآن و دین کی بہترین تعلیم مہیا کریں گے ۔نورانی قائدہ عمہ سپارہ مع تجوید و ترجمہ اسکے علاوہ احادیث کلمات اور دین کی بنیادی تعلیم فراہم کی جائے گی۔۔
اسکے علاوہ وہ لوگ جو ترجمہ پڑھنے کے خواہش مند ہیں رابطہ کریں۔۔
03242785310
3دن کی فری ٹرائیل کلاسز فراہم کی جائیں گی۔۔

Address

Karachi

Telephone

+3242785310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ume momin Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category