Ãbdul Sâmi Åttari Öfficial

Ãbdul Sâmi Åttari Öfficial ❤ثناء خواں مصطفی ﷺ 💚

30/08/2023

3 دن بعد 😍
یومِ دعوت اسلامی ہے✨⁦❣️⁩
الــحـمـد الــلّٰـه 💕

20 لاکھ حجاج کرام مکہ پہنچنے کے بعد آج صبح کے مطاف 🕋 کے مناظر💞 سبحان اللّٰه 💞فضاء میں لبیک کی صدائیں لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُم...
20/06/2023

20 لاکھ حجاج کرام مکہ پہنچنے کے بعد آج صبح کے مطاف 🕋 کے مناظر
💞 سبحان اللّٰه 💞

فضاء میں لبیک کی صدائیں
لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ🕋😭

ذوالحجہ کے 10 دنوں کی خاص عبادت
20/06/2023

ذوالحجہ کے 10 دنوں کی خاص عبادت

عرفات کے میدان میں گناہ گاروں کے لئے مغفرت کا پروانہ
20/06/2023

عرفات کے میدان میں گناہ گاروں کے لئے مغفرت کا پروانہ

18/05/2022
کہی دیکھا ایسے مرشد۔۔؟؟میرا دل میری جاں میرے پیر تے قربان ۔۔شکریہ عطار کا۔۔ شکریہ عطار کا۔۔قرض ہم سے ہو نا پائے گا ادا ع...
18/05/2022

کہی دیکھا ایسے مرشد۔۔؟؟

میرا دل میری جاں میرے پیر تے قربان ۔۔
شکریہ عطار کا۔۔ شکریہ عطار کا۔۔
قرض ہم سے ہو نا پائے گا ادا عطار کا۔۔
عمر بھر ہے جان و دل سے شکریہ عطار کا۔۔

پوچھوں نا ہم سے کیا کیا عطار نے دیا۔۔
مرشد۔۔
رب کی رضا کا رستہ عطار نے دیا ہے۔۔
مرشد۔۔

آپ بھی شرکت کیجئے اور اس دعوت کو عام بھی کریںبس ابھی کچھ دیر بعد پءر صاحب لائیو آئیں گے
08/05/2022

آپ بھی شرکت کیجئے اور اس دعوت کو عام بھی کریں
بس ابھی کچھ دیر بعد پءر صاحب لائیو آئیں گے

تمام عاشقان رسول کو رمضان المباک کا جمعتہ الوداع مبارک ہو
29/04/2022

تمام عاشقان رسول کو رمضان المباک کا جمعتہ الوداع مبارک ہو

28/04/2022

جزاك الله میرے مرشد ❤
جزاك الله میرے مرشد❤

28/04/2022

چھوڑو سیاست کی باتیں

آؤ مُرشد
کے جشن ولادت کا ذکر کرتے ہیں🤗
صدقے جاؤں
مرشد کی میٹھی حسیں مسکراہٹ پر😍

عطاریوں کی عید قریب ہے 26 رمضان المبارک 😍
اللہ پاک ہمارے پیارے پیارے مُرشِد کریم کی آپکے سارے گھرانے کی ہر دم خیر فرمائے آمین
اللہ پاک ہمارے دلوں کی دھڑکن کو دشمنوں کی میلی نظر سے محفُوظ فرمائے آمین
مرشِد کریم کی صحت و عافیت کی دعا کیا کریں🤲🏻🤲🏻

Address

Karachi
75000

Telephone

+923428480600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ãbdul Sâmi Åttari Öfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ãbdul Sâmi Åttari Öfficial:

Shortcuts

Share

Category