16/04/2025
داخلے جاری ہیں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa Al qasim, Education, Karachi.
16/04/2025
داخلے جاری ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اللہ تعالی کے کرم اور فضل کے ساتھ کل عمرے پر جانا ہو رہا ہے اگر کوئی اپ کو میری بات بری لگی ہو یا اور کوئی مسئلہ میری طرف سے ہوا ہو تو میں دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتا ہوں اور اپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی دعاؤں میں مجھ ناچیز کو بھی یاد رکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مصطفی رحیم خان
تلاوت
#سالانہ پروگرام
# مدرسۃ القاسم ماشا اللہ کیا خوبصورت آواز ہے اور کیا ہی بہترین تجوید ہے
ناظم تعلیم مدرسہ القاسم مفتی واحد غنی صاحب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہوں گے
ان شاء اللہ تعالی ہمارے ادارہ مدرسہ القاسم مدینہ مسجد رحمان کالونی میں 20 فروری بروز جمعرات سالانہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے آپ تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے اپنے دوست احباب کو بھی اس کار خیر میں شریک کریں ُاس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرنے میں ہمارا ساتھ دیں جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمدللہ ہمارےمدرسہ القاسم میں صرف نو ماہ میں بچے نے قرآن پاک حفظ کیا آپ حضرات کی دعاؤں کا نتیجہ ہے اور آپ سے مزید دعاؤں کی درخواست ہے اللہ تعالی اسی طرح مدرسہ القاسم کو خوب ترقیاں عطا فرمائے اور اسی طرح بے شمار حفاظ کرام ہمیں عطا فرمائے جزاکم اللہ
الحمد للہ طالب علم عبدالرزاق بن عبد الرحمن نے تکمیل قرآن مجید کی سعادت حاصل کی۔۔۔ اللہ تعالی ان کو مزید علمی وعملی ترقی عطا فرمائے اور ادارہ ھذا کو بھی دینی خدمات کے لیے قبول فرمائے۔۔۔۔ امین
السلام علیکم ورحمتہ للہ
الحمدللہ ایک اور بچے نے قرآن پاک حفظ کیا صرف 13 ماہ میں
اور ایک بچے نے ناظرہ کیا ماشااللہ
22/05/2024
Admission open❤️