Sahibzada Hasnain

Sahibzada Hasnain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahibzada Hasnain, Education & Learning, Karachi.

12/03/2024
11/03/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









islan @followers

02/03/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

25/02/2024

کوئی دکھ ہے کوئی پریشانی ہے جو تمہارے دل کو بے چین رکھتی ہے کوئی حل نہیں نظر آ رہا تمہیں تو اس دکھ اور پریشانی کو اللہ رب العزت کے سپرد کر کے پر سکون ہو جاؤ وہ مسبب الاسباب ہے وہ تمہاری اس بے چینی و بے سکونی کو راحت میں بدلنے پر قدرت رکھتا ہے بے شک تمہارا رب بڑا مہربان ہے اور سنو اس نے دعا اسی لئے بنائی تاکہ تم اس سے اپنے مقدر کا لکھا بدل سکو ناممکن کو ممکن بنا سکو لاحاصل کو پل بھر میں اپنے مقدر کا حصہ بنا سکو اس کو منا سکو تاکہ وہ تمہاری رضا کے دروازے کھل دے تم پر اور جان لو کہ دعا کا یقین کے بغیر کوئی وجود نہیں توکل منہ سے اقرار کرنے کو نہیں کہتے بلکہ دل سے اسکی ذات و صفات پر ایمان لانے کو کہتے ہیں اس کیفیت کو کہتے ہیں جب تمہارے جسم کا رواں رواں اس کے خالقِ کائنات ہونے کی گواہی دے کہ وہ ہر شے پر قادر ہے اور بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اس کے راضی ہونے کی دیر ہے پھر ساری کھوئی ہوئی چیزیں پلک جھپکتے ہی واپس لوٹ آیا کرتیں ہیں وہ ایک کُن فرماتا ہے اور مقدر پل بھر میں بدل جاتا ہے اس لئے دعا کرنا کبھی مت چھوڑنا یہ سوچ کر کے دعائیں قبول نہیں ہوتیں لوگوں کے پھیلائے گئے وسوسوں اور خیالات کو جھٹک کر بس ﷲ رب العزت سے مدد کی فریاد کرتے رہو اور یاد رکھو کہ تبدیلی کائنات کا اُصول ہے اور جلد ہی وہ اس غم کو خوشی میں بدل دے گا کوئی بھی وقت ہمیشہ کے لئے نہیں رہتا اُسے گزرنا ہی گزرنا ہے آج مشکل ہے تو کل آسانی بھی لکھی ہو گی لیکن اس سارے عرصے میں کچھ دیکھا جاتا ہے تو وہ ہے تمہارا صبر تمہارا ﷲ رب العزت پر یقین اور دعا کے لئے اٹھائے گئے ہاتھوں کو کہ کب کب تم نے پورے یقین سے اسے پکارا کب کب تم نے اپنے تاریک ترین لمحات میں مایوس ہونے کی بجائے اس سے مدد طلب کی۔

انتخاب #
تو کجا من کجا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Hasnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share