27/10/2023
Coming Soon
گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل جامعہ کراچی🚩
27/10/2023
Coming Soon
15/10/2023
داخلے 24-2023 جلد ہی کھل رہے ہیں..
14/10/2023
28/08/2023
22/05/2023
MA Previous External Results 2021
19/05/2023
کراچی|گلگت:
گلگت سے تعلق رکھنے والے نوجوان تاجدار علی پچھلے دو ہفتے سے کراچی سے لاپتہ ہیں۔ تاجدار علی نے کراچی یونیورسٹی سے ایک سال قبل شعبئہ زراعت (agriculture) میں اپنی ڈگری مکمل کرنے کے بعد آنلائن فریلانسنگ (Freelancing) کے ذریعے اپنا روزگار کما رہے تھے۔ ایف آئی آر اور کورٹ میں گمشدگی پٹیشن درج کرانے کے باوجود ۔😢
۔
نوجوان تاجدار علی کی گمشدگی سے گلگت بلتستان کے نوجوان جو کراچی میں اپنا روزگار کما رہے ہیں خود کو بھی غیر محفوظ سمجھتے ہیں اور ریاست سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نوجوان تاجدار علی کو جلد سے جلد بازیاب کرایا جائے۔😢
27/03/2023
❣️
Gilgit Baltistan 1st ✌️✍️
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |