02/09/2026
اہم اطلاع برائے والدین
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے تمام بقایاجات جلد از جلد کلیئر کریں اور ستمبر کی فیس کے ساتھ 500 روپے امتحانی فیس بھی لازماً جمع کروائیں۔
فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 ستمبر ہے۔ اس کے بعد روزانہ 10 روپے لیٹ فیس وصول کی جائے گی۔
جن طلبہ کے تمام بقایاجات اور امتحانی فیس جمع نہیں ہوگی، انہیں ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں کیا جائے گا اور ایڈمٹ کارڈ کے بغیر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
براہِ کرم کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ تک تمام واجبات ادا کر دیں۔
انتظامیہ
The Brilliant Kids Academy