Noori Online Quran academy

Noori Online Quran academy Learn Quran with tajweed from certified and experienced teacher

Basic Qaida For Kids
Nazara Quran wi

01/05/2021
01/05/2021
*🔖ﺗﻢ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ**🌻ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ، ﺗﻢ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ...
19/03/2021

*🔖ﺗﻢ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ*

*🌻ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ،

ﺗﻢ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﻮﻣﻦ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﻭٔ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻣﻮﻣﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍٓﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﻮ۔

ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮧ ﺑﺘﺎﻭٔﮞ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﻮ ﺗﻮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮨﻤﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ‏( ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ‏) ﺍٓﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﻋﺎﻡ ﮐﺮﻭ ‏( ﭘﮭﯿﻼﻭٔ )*

*🔰Sunan Tirmezi Jild 2, Hadees - 584

دنیا میں اللّه کو راضی کرنے والوں کو اللّه آخرت میں راضی کرے گا *جنت خواہشات کے پورے ہونے کی جگہ* *وَلَكُمْ فِيهَا مَا ت...
19/03/2021

دنیا میں اللّه کو راضی کرنے والوں کو اللّه آخرت میں راضی کرے گا

*جنت خواہشات کے پورے ہونے کی جگہ*

*وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي أَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدَّعُونَ () نُزُلًا مِنْ غَفُورٍ رَحِيمٍ* [فصلت:32-31]

وہاں تمہارا جو جی چاہے گا تمہیں ملے گا اور جو کچھ مانگو گے تمہارا ہو گا۔ یہ بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہو گی۔

*إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ () هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ () لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُمْ مَا يَدَّعُونَ () سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبٍّ رَحِيمٍ* [یس:58-55]

آج اہل جنت مزے اڑانے میں مشغول ہوں گے۔ وہ اور ان کی بیویاں چھاؤں میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوں گے۔

وہاں انہیں کھانے کو میوے بھی ملیں گے اور جو کچھ وہ طلب کریں گے وہ بھی ملے گا۔ مہربان اللّه رب کریم فرمائے گا (تم پر) سلامتی ہو۔

*جنت میں کھیتی باڑی کی خواہش کا پورا ہونا*

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَوْمًا يُحَدِّثُ وَعِنْدَهُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ اسْتَأْذَنَ رَبَّهُ فِي الزَّرْعِ فَقَالَ لَهُ أَلَسْتَ فِيمَا شِئْتَ قَالَ بَلَى وَلَكِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَزْرَعَ قَالَ فَبَذَرَ فَبَادَرَ الطَّرْفَ نَبَاتُهُ وَاسْتِوَاؤُهُ وَاسْتِحْصَادُهُ فَكَانَ أَمْثَالَ الْجِبَالِ فَيَقُولُ اللَّهُ دُونَكَ يَا ابْنَ آدَمَ فَإِنَّهُ لَا يُشْبِعُكَ شَيْءٌ فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ وَاللَّهِ لَا تَجِدُهُ إِلَّا قُرَشِيًّا أَوْ أَنْصَارِيًّا فَإِنَّهُمْ أَصْحَابُ زَرْعٍ وَأَمَّا نَحْنُ فَلَسْنَا بِأَصْحَابِ زَرْعٍ فَضَحِكَ النَّبِيُّ ﷺ [صحیح البخاری:2348]

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ ایک دن

نبیﷺ کے پاس ایک دیہاتی بیٹھا تھا اور آپ یہ بیان فرما رہے تھے:

• اہل جنت میں سے ایک شخص اپنے رب سے کاشتکاری کی اجازت طلب کرے گا تو اللہ اسے فرمائے گا: کیا تو موجودہ حالت پر خوش نہیں ہے؟؟؟؟؟؟؟

وہ کہے گا:کیوں نہیں(خوش ہوں) لیکن مجھے کھیتی باڑی سے محبت ہے۔😍😍😍

• آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:

وہ بیج کاشت کرے گا توپل جھپکنے میں وہ اگ آئے گا، . فورا سیدھا ہو جائے گا اور کاٹنے کے قابل ہو جائے گا۔دیکھتے ہی دیکھتے پہاڑ کی طرح انبار لگ جائے گا۔

• اللہ فرمائےگا: اے آدم کے بیٹے! یہ لے لے،تجھے کوئی چیز سیر نہیں کر سکتی۔

• یہ سن کر دیہاتی کہے لگا:

اللہ کی قسم! وہ قریشی یا انصاری ہو گا کیونکہ یہی لوگ کھیتی باڑی کرنے والے ہیں،ہم تو کھیتی باڑی والے لوگ نہیں۔
• یہ سن کر نبیﷺ ہنس پڑے۔

18/03/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

""* *""
________________________________________________
🟡 Equip your children with the teachings of
the Qur'an and the Ahl al-Bayt (as) at home.
🟡
at the forefront of educating and training
your children.
🟡 There is no age limit for admission in
.

📌📌 (Note)

🟡 Curriculum taught at

• 📒Basic Qaida course with tajweed
• 📒Nazra Quran With Tajveed
• 📒Hifz-e-Quran With tajweed
• 📒The Complete method of prayer (Namaz).
• 📒Six Kalma's
• 📒Masnoon prayers (Dua)
• 📒Namaz Janaza
• 📒40 Ahadees

✅All classes will be taken through Skype and Whatsapp
✅30🕙mins class for per student
✅ Easily read in any country in the world.
Contact us for more information/Admission.

Cell: +923182120969

https://join.skype.com/invite/k1G5zRxM5jnq

https://wa.me/message/3K52ABJPJAQED1

https://www.facebook.com/hafizhassannoori969/

""* *""
________________________________________________

🟣اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآن و اہلبیت علیہ السلام.کی تعلیمات سے آراستہ کریں۔
🟣 آپ کےبچوں کی تعلیم وتربیت کے لئے پیش پیش ہے ۔
🟣 میں ایڈمیشن کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔
( نوٹ ) ۔
🟣 میں پڑھایا جانے والا نصاب ۔۔۔۔
📒 نورانی قاعدہ مع تجوید
📒 ناظرہ قرآن کریم مع تجوید
📒 حفظ قرآن کریم مع تجوید
📒 نماز کا مکمل طریقہ
📒 نماز جنازہ
📒 چھ کلمے
📒 مسنون دعائیں
📒چالیس احادیث نبوی

کلاس کا دورانیہ اور طریقہ کار

تمام کلاسز بذریعہ Skype اور WhatsApp کے ذریعہ لی جائے گی۔
30 🕙 منٹ کی کلاس ہر طالبِ علم کیلئے۔
دنیا کے کسی بھی ملک سے آسانی سے پڑھیں۔
مزید معلومات/داخلہ(Admission)کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

فون: +923182120969

https://join.skype.com/invite/k1G5zRxM5jnq

https://wa.me/message/3K52ABJPJAQED1

https://www.facebook.com/hafizhassannoori969/

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!         ""* *""________________________________________________🟡 Equip your children w...

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!                   ""* *""________________________________________________🟣اپنے بچوں کو...
02/03/2021

آج ہمارا بھی یہی حال ہے۔ پوری امت مسلمہ یورپ کی لونڈی بن چکا ہے۔ پورا عرب لیگ ایک معمولی اسراٸیل کےرحم و کرم پر ہے۔
01/03/2021

آج ہمارا بھی یہی حال ہے۔ پوری امت مسلمہ یورپ کی لونڈی بن چکا ہے۔ پورا عرب لیگ ایک معمولی اسراٸیل کےرحم و کرم پر ہے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noori Online Quran academy:

Shortcuts

Share

Category