معهد تعليم اللغة العربية باكستان

معهد تعليم اللغة العربية باكستان الإدارة تهتم بنشر اللغة العربية الفصحى لغة الحبيب المصطفی صلی الله عليه وآله وصحبه وسلم في باكستان.

12/12/2025
📣 اعلان برائے داخلہ💠 بیسک عربی کورس (آن لائن بذریعہ واٹس ایپ) 💠کیا آپ عربی سیکھنا چاہتے ہیں مگر کہیں سے آغاز نہیں ہو رہا...
19/07/2025

📣 اعلان برائے داخلہ
💠 بیسک عربی کورس (آن لائن بذریعہ واٹس ایپ) 💠

کیا آپ عربی سیکھنا چاہتے ہیں مگر کہیں سے آغاز نہیں ہو رہا؟
کبھی کسی کورس میں شرکت نہیں کی؟
یا عربی آتی ہے مگر پڑھانے کا تجربہ نہیں؟
تو اب فکر کی کوئی بات نہیں!

🌟 بیسک عربی کورس 🌟
🔹 مرد و خواتین دونوں کے لیے
🔹 بالکل ابتدا سے سیکھنے والوں کے لیے موزوں
🔹 واٹس ایپ کے ذریعے آن لائن کلاسز
🔹 ماہانہ فیس: صرف 700 روپے

📘 نصاب:
جامعہ اُم القریٰ (مکہ مکرمہ، سعودی عربیہ) میں پڑھائی جانے والی کتاب:
"تعليم اللغه العربيه للناطقين بغيرها – الكتاب الأساسي"
(غیر عربی بولنے والوں کے لیے بہترین عربی کورس)

💡 خصوصیات:
✅ انتہائی آسان، مؤثر اور قدم بہ قدم تدریس
✅ جو بالکل ابتدا سے سیکھنا چاہیں، ان کے لیے بھی
✅ اور جو سیکھ چکے ہیں مگر پڑھانے کی مشق چاہتے ہیں، ان کے لیے بھی
✅ مکمل رہنمائی، مستقل نگرانی، اور سوالات کے جوابات کی سہولت

🎯 کورس کا مقصد:
نہ صرف عربی زبان سکھانا، بلکہ عربی فہمی اور تدریسی استعداد پیدا کرنا

📱 رابطہ برائے داخلہ:
📞 0349-4477140
📞 0304-3433064

اپنا وقت ضائع نہ کریں – آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور عربی زبان کا باقاعدہ سفر شروع کریں!

06/07/2024

🌟 عربی بول چال کورس 🌟

📚 برائے طلبہ وطالبات 📚

💻 آن لائن بذریعہ واٹس ایپ 💻

👨‍🏫 تجربہ کار ٹیچر سے عربی سیکھیں! 👩‍🏫

🕒 دورانیہ: 1 ماہ
👦 بنین و بنات کے علیحدہ گروپس 👧
🔊 عربی بول چال پر خصوصی توجہ
📅 پڑھائی: ہفتہ میں چار دن
📜 کورس کے آخر میں اسناد کا اجراء
💬 محادثہ کے لئے گروپس کا انتظام
💵 مکمل کورس فیس: 350 روپے
📅 کورس کا آغاز: 10 جولائی 2024 بروز بدھ

🌟 نشستیں محدود ہیں (پہلے آئیں پہلے پائیں)

🌟 بیسک اور ایڈوانس لیول کے طلبہ کے لیے یکساں مفید!

📲 بنین اس لنک سے گروپ جوائن کریں:

https://chat.whatsapp.com/ELq1MDHqiEvBe1ZBY1n2Ys

📲 بنات اس لنک سے گروپ جوائن کریں:

https://chat.whatsapp.com/IHp3iXGv6Cg7FCb0e4JwqE

📞 مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں

معہد تعلیم اللغۃ العربیۃ باکستان
0349-4477140

جنجھار گوٹھ اور قرب وجوار کے علاقوں میں موجود علماء کرام اور طلبہ کرام کے لئے عربی زبان سیکھنے کا سنہری موقع
25/05/2024

جنجھار گوٹھ اور قرب وجوار کے علاقوں میں موجود علماء کرام اور طلبہ کرام کے لئے عربی زبان سیکھنے کا سنہری موقع

19/05/2024

Translation of Quran in Pashto | Surah al-Baqarah | Verses: 07 to 13 |lafzi tarjuma




18/05/2024

Translation of Quran in Pashto |Surah al-Fatihah | سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرہ کے ابتدائی سات آیات


Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معهد تعليم اللغة العربية باكستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to معهد تعليم اللغة العربية باكستان:

Shortcuts

Share

Category