13/09/2025
یا اللہ پاک
جس جس نے بھی تیرے حبیب خاتم النبین صلیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بے وفائی کی یا گستاخی، بے ادبی کی یا ختم نبوت کا انکار کیا یا ان بے وفاؤں، گستاخوں یا منکرینِ ختم نبوت کا ساتھ دیا یا بے وفاؤں، گستاخوں یا منکرینِ ختم نبوت سے ہمدردی رکھی یا کھل کر یا درہردہ حمایت کی ان سب کو اور ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کر دے اور ان سب کو دنیا و آخرت میں ذلیل و رسواء کر دے اور نشانِ عبرت بنا دے۔
آمین یارب العالمین