Syed Saqib Madani

Syed Saqib Madani the only page of Syed Saqib Hussain Shah Attari AlMadni. please report the last facebook account and page as it was hacked. thankyou

21/09/2026
نگران شوری حاجی عمران عطاری صاحب کے لیے کوئی اچھا سا ایک جملہ ۔۔۔۔۔۔؟ کمنٹ کریں ♥️💖
17/09/2026

نگران شوری حاجی عمران عطاری صاحب کے لیے کوئی اچھا سا ایک جملہ ۔۔۔۔۔۔؟
کمنٹ کریں ♥️💖

انشاء اللہ عزوجل
15/09/2026

انشاء اللہ عزوجل

10/09/2026

الحمدللہ خیر و عافیت کے ساتھ شہر مرشد کراچی پہنچ گیا ہوں

09/09/2026

الحمد للہ بخیروعافیت فیصل آباد پہنچ گیا
آپ سب کا شکریہ جنہوں نے دعاؤں سے نوازا

09/09/2026

فیصل آباد کے سفر پر ہوں دعائے خیر سے نواز دیں
اللہ پاک سب کی خیر فرمائے

ماں آج اپنی والدہ کی قبر پر حاضر ہوا تو دل نے محسوس کیا کہ ماں کی موجودگی کتنی بڑی دولت تھی۔ وہ ماں جو ہماری تکلیف پر تڑ...
09/09/2026

ماں

آج اپنی والدہ کی قبر پر حاضر ہوا تو دل نے محسوس کیا کہ ماں کی موجودگی کتنی بڑی دولت تھی۔ وہ ماں جو ہماری تکلیف پر تڑپتی تھی، ہماری خوشی پر خوش ہوتی تھی، ہماری غلطیوں کو معاف کرتی تھی اور ہر حال میں ہمارے لیے دعائیں کرتی تھی۔

آج وہ قبر میں ہے…
اور میرے پاس اس کے لیے صرف دعا، فاتحہ اور آنکھوں کے آنسو ہیں۔

جن کے والدین حیات ہیں، ان سے دل کی ایک گزارش ہے:

ان کی قدر کیجیے، ان کا ادب کیجیے، ان کی بات برداشت کیجیے، ان کے ساتھ وقت گزاریے اور ان کی دعائیں لیجیے۔

ماں اگر بار بار بلاتی ہے تو چلے جائیے،
والد اگر کوئی بات سمجھاتے ہیں تو تحمل سے سنیے،
ان کی خدمت کو بوجھ نہیں بلکہ سعادت سمجھیے۔

کیونکہ ایک دن ایسا بھی آتا ہے کہ ماں بلانے کے لیے نہیں ہوتی، صرف قبر ہوتی ہے۔

پھر انسان چاہتا ہے کہ کاش ایک بار ماں آواز دے…
کاش ایک بار اس کے ہاتھ چوم لوں…
کاش ایک بار اس کے پاس بیٹھ سکوں…

مگر اس وقت قَفِ افسوس کے سوا ہاتھ کچھ نہیں آتا۔

اس لیے اگر آپ کے والدین زندہ ہیں تو آج ہی ان کی قدر کرلیجیے۔
کل کا انتظار مت کیجیے، کیونکہ والدین کی محبت کا سب سے خوبصورت وقت "ابھی" ہے۔

اللہ پاک میری والدہ سمیت تمام مرحوم والدین کی مغفرت فرمائے اور تمام زندہ والدین کا سایہ انکے بچوں کےسروں پر سلامت رکھے۔ آمین 🤲🏻
مزار کالونی A.C Wah واہ کینٹ پنجاب پاکستان میری والدہ کی قبر

08/09/2026

الحمدللہ خیر و عافیت کے ساتھ اپنی منزل پہ پہنچ گیا

بھائی کے ساتھ اسلام آباد کا سفرایک لمبے عرصہ کے بعد ہم بھائیوں کو ساتھ سفر کرنے کا موقع ملا اللہ پاک سفر و حضر میں آسانی...
08/09/2026

بھائی کے ساتھ اسلام آباد کا سفر
ایک لمبے عرصہ کے بعد ہم بھائیوں کو ساتھ سفر کرنے کا موقع ملا اللہ پاک سفر و حضر میں آسانیاں پیدا فرمائے
آپ سب سے دعاؤں کی عرض ہے

08/09/2026

اسلام آباد روانگی ہے دعاؤں کی عرض
🤲🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Saqib Madani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category