Syed Saqib Hussain Shah Madni

Syed Saqib Hussain Shah Madni

Share

the only page of Syed Saqib Hussain Shah Attari AlMadni. please report the last facebook account and page as it was hacked. thankyou

19/06/2026
19/06/2026
18/06/2026

19 جون 2022 بروز اتوار
میری زندگی کا سب سے بڑا نقصان ،
وہ نقصان جو کبھی پورا نہیں ہو سکتا ،
وہ نقصان جس نے مجھے تنہا کر دیا ،
وہ نقصان جو قیامت صغریٰ سے کم نہ تھا ،
وہ نقصان جس نے مجھے بہت رلایا ،
پر اس نقصان نے مجھے ایک سبق بہت خوب پڑھایا " اے بندے مرضی تیری نہیں تیرے خالق و مالک کی چلے گی "
اس نقصان نے مجھے پڑھایا کہ کبھی بہت پیارا بھی جدا ہو سکتا ہے
جس کے بغیر دل نہیں لگتا تھا چین نہیں ملتا تھا تھوڑی دیر کی جدائی برداشت نہیں ہوتی تھی پر آہ اب ساری زندگی ملے بغیر گزارنی ہے
اور میں اللہ کی اس تقسیم پر راضی ہوں
آج میری والدہ کی برسی ہے 4 سال ہو گئے ان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے
پلیز ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر میری والدہ کے لیے دعا کر دیجئے گا 🙏🙏🤲🤲

16/06/2026

17-06-2026 بروز بدھ
یکم محرم شریف 1448ھ
عمر نام کے بچوں کی ویڈیوز کے لیے واٹس اپ نمبر
03082626000

16/06/2026

کل کے پروگرام میں مجھے ان بچوں کی ویڈیوز چلانی ہیں جنکا نام "عمر" ہو
آپ سب کا تعاون درکار ہے
امید ہے کہ مدد فرمائیں گے

16/06/2026

پروگرام کھلے آنکھ صل علٰی کہتے کہتے
کے حوالے سے آپ سب سے مشورہ کرنا ہے
کیا آپ احباب تیار ہیں

15/06/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi