Faiz Ul Hassan

Faiz Ul Hassan Motivation for youth
Content Creator
(1)

20/08/2026

سارے مسائل کا حل صرف
نظامِ مصطفےٰ ﷺ میں ہے۔

علامہ ابنِ جوزی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:اے اللہ کے بندو! ہمارے محبوب حضرت محمد ﷺ پر درود پڑھنے کا اہتمام کیا کرو، کی...
20/08/2026

علامہ ابنِ جوزی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:

اے اللہ کے بندو! ہمارے محبوب حضرت محمد ﷺ پر درود پڑھنے کا اہتمام کیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ جب اپنے کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کی زبان کو درودِ محمدی کے لیے آسان بنا دیتا ہے۔

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

آپ لوگ بھی درود شریف پڑھ کر کمینٹ سیشن میں اظہار کریں۔

شانِ مصطفیٰ ﷺ !
20/08/2026

شانِ مصطفیٰ ﷺ !

20/08/2026

مفتی طارق مسعود صاحب
چلیں آپ کے ہی اصول کو مانتے ہیں۔
جو میلاد مناتے ہیں وہ بدعتی ہیں !
اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے کا سبب ہے۔ (دیوبند)
حاجی امداد اللّٰه مہاجر مکی (رحمۃ اللّٰہ علیہ) فیصلہ ہفت مسئلہ کتاب میں میلاد منانے کو تسلیم کرچکے ہیں۔ جوکہ دیوبند کے بڑے فاؤنڈر ہیں۔
اب یہ سوال مفتی طارق مسعود صاحب سے ہوا کہ وہ تو میلاد کے حامی ہیں تو پھر انکو کیوں مانتے ہیں ؟
جواب دیکر اپنے بزرگوں کو بچانا مقصود تھا حالانکہ یہ جواب درست نہیں ہوسکتا۔
اگر اللّٰہ تعالیٰ کے ولی تھے تو کیا کوئی ولی بدعتی ہوسکتا ہے ؟
اور آپ کے رشید احمد گنگوہی انکے مرید تھے تو کیا کوئی کسی بدعتی شخص کا مرید ہوسکتا ہے ؟
حالانکہ آپ کے اصول کے ہی مطابق بدعتی جہنم میں ہوگا۔
تو پھر کیسے مانتے ہیں آپ لوگ ؟
خدارا شریعت کو شریعت ہی رہنے دیں اسے اپنے بزرگوں کی جاگیر مت سمجھیں۔

فیض الحسن

دجالیت کی سفاکی کا عروج دیکھیں کہ جو کچھ فیس بک پر لگانے سے "کمیونٹی اسٹینڈرڈ" کی خلاف ورزی ہوتی ہے وہی سب عملاً کرنے وا...
18/08/2026

دجالیت کی سفاکی کا عروج دیکھیں کہ جو کچھ فیس بک پر لگانے سے "کمیونٹی اسٹینڈرڈ" کی خلاف ورزی ہوتی ہے وہی سب عملاً کرنے والوں کو کمیونٹی کا قـــــتــــل کرنے والا نہیں مانا جاتا اور جو کچھ پوسٹ کرنے سے "وائلنس" کا چارج لگتا ہے اسے عملاً انجام دینے والوں کو ظالم نہیں مانا جاتا۔

حیرت تو اس پر ہے کہ دجالیت کے اس ننگے ظلم کے باوجود مسلمان دوکاندار محض منافع کے لیے ان کی اشیاء بیچ رہے ہیں اور باقی بے حس و بے شرم انھیں دھڑا دھڑ خرید رہے ہیں۔

16/08/2026

افسوس !
یہ ہے آپکے لیے سوچی سمجھی سازش ارے یہ کیا جانیں حیاء کیا ہوتی ہے حیاء بھی اب وہ بتا رہے ہیں جو خود بے حیاء ہیں۔
اسی ڈرامے میں دکھائے دینے والی سکرین بے حیائی پر مبنی ہے تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ حیاء کوئی اور چیز ہے نہیں حیاء فطری چیز ہے جو انسان کو بطورِ انعام بارگاہِ خدا سے ملتی ہے۔ یہ سوچی سمجھی سازش ہوتی غلط معنی و مفہوم بتاکر لوگوں کو گمراہ کرنا۔
حیاء کا درس اماں عائشہ صدیقہ رضی اللّہ عنھا کی سیرت سے لو
فاطمہ بنت محمد سے لو
عثمان غنی کی سیرت سے لو ان اداکاراؤں سے مت لو جو باتوں سے بھرپور اور عمل سے خالی ہوں۔
جبکہ صحابیات عمل سے بھرپور ہوکر بھی ظاہر نہیں ہونے دیتی تھیں۔

فیض الحسن

14/08/2026

جس تعداد میں لوگ آزادی منانے نکلتے ہیں اِسی تعداد میں کرپٹ نظام کے خلاف نکل جائیں تو حقیقی تبدیلی ممکن ہے۔

Address

Korangi J Area
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Ul Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Faiz Ul Hassan:

Shortcuts

Share

Category