14/03/2022
*مورخہ 14 مارچ بروز پیر*
*پاک سر زمین پارٹی*
گلشن معمار میں ٹاؤن اور یوسی کے دیگر ذمہ داران سے *چیئرمین PSP سید مصطفی کمال* کا لیاقت آباد ٹاؤن ٹنکی گراؤنڈ میں ہونے والے پاک سرزمین پارٹی *27 مارچ* کے جلسے کے حوالے بات ہوئی اس موقع پر نیشنل کونسل ممبر و ڈسٹرکٹ صدر *عبداللہ شیخ* ارکانِ ڈسٹرکٹ ممبر و ٹاؤن صدر راحیل بھی موجود ہیں