IRC and RTP education system

IRC and RTP education system give more education every child

Activity: writing counting on the blackboard Class: Kindergarten...
31/12/2024

Activity: writing counting on the blackboard
Class: Kindergarten...

31/12/2024
31/12/2024

Game activity 💕❤️

RCA of an active
31/12/2024

RCA of an active

My dear students 😘💓
31/12/2024

My dear students 😘💓

💞 A birthday 🎊🎂 party 🎈🎉 with my students 🥳🎈 *Happy faces* 😌😁
30/12/2024

💞 A birthday 🎊🎂 party 🎈🎉 with my students 🥳🎈
*Happy faces* 😌😁

27/12/2024

السلام و علیکم ۔
امید ہے کہ آ پ سب اللّٰہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے ۔
میرا تعلق ایک گاؤں سے ہے جو کیماڑی ٹاؤن کراچی میں وارڈ 01 گابو پٹ میں ہے ۔
گاؤں میں ایک سرکاری اسکول کی بلڈنگ ہے جو بالکل بھی خطرے سے خالی نہیں ہے جہاں پر بچوں کو تعلیم دینے کے بجائے کوئی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے اس لیے میں ان بچوں کو دوپہر میں گاؤں کے مدرسے کی بلڈنگ میں بٹھا کر پڑھاتا ہوں۔کچھ بچے مجبوراً صبح کو اسی سرکاری اسکول کی بلڈنگ میں بھی میرے پاس پڑھتے ہیں کیونکہ اور کوئی جگہ نہیں ہے ان کو پڑھانے کے لیے تو خدارا آپ سب سے یہ گزارش کی جاتی ہے کہ میرے اس پیغام اتنا پھیلائیں تاکہ ہمارے اعلیٰ افسران کے منہ پر ایک تماچہ پڑے جو اپنے بچوں کی مہنگی فیس بھر انکو آسائشوں میں پڑھاتے ہیں۔ ہمارے ان بچوں کا آخر قصور کیا ہے جو ان کا مستقبل برباد کر رہے ہیں یہ؟؟؟
Sindh Education Foundation, Government of Sindh Hunain Abbas - فرزندِ لیاری Syed Sardar Ali Shah MPA Liaquat Ali Askani Page Syed Murad Ali Shah Barrister Murtaza Wahab HANDS Pakistan Rabia Basri Keamari Karachi Trending Post Bilawal Bhutto Zardari Sindh Government Education Department Orders and Notifications

Some old memories 😊😉
27/12/2024

Some old memories 😊😉

Old memories 😊
24/12/2024

Old memories 😊

السلام و علیکم ۔ میں ایک ٹیچر، کیماڑی کراچی وارڈ 01 گابو پٹ کےایک گاؤں سے میرا تعلق ہے۔ میں 03 سالوں سے اپنی مدد آپ ان ب...
24/12/2024

السلام و علیکم ۔
میں ایک ٹیچر، کیماڑی کراچی وارڈ 01 گابو پٹ کےایک گاؤں سے میرا تعلق ہے۔ میں 03 سالوں سے اپنی مدد آپ ان بچوں کو تعلیم دے رہا ہوں۔ گاؤں کے لوگ بہت غریب ہیں جو مزدوری کر کے گزر سفر کر رہے ہیں۔ گاؤں کی کل آبادی 500 افراد پر مشتمل ہے اس کے علاوہ آس پاس کے کچھ اور گاؤں بھی ہیں کل ملا کر 150 سے زیادہ بچے ہیں جو میرے پاس تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ کچھ کو صبح اور باقی بچوں کو دوپہر کے وقت پڑھا رہا ہوں۔ غربت کی وجہ سے ان بچوں کے پاس اسٹیشنری اور باقی چیزیں نہیں ہوتی مگر میں جیسے تیسے کر کے نظام چلا رہا ہوں۔اسکول کی بلڈنگ بھی خطرے سے خالی نہیں ہے مگر مجبوراً کام تو چلانا ہے۔
آپ سب دوستوں سے،میرے پیارے بھائی اور بہنوں سے اور اعلیٰ افسران سے گزارش کرتا ہوں کہ خدارا ہماری مدد کی جائے تاکہ ان بچوں کا مستقبل برباد نہ ہـــو۔۔
شــــــکریہ
رابطہ نمبر : 03192014919 EHSAN Baloch
Sindh Education Foundation, Government of Sindh Hunain Abbas - فرزندِ لیاری Syed Sardar Ali Shah MPA Liaquat Ali Askani Page Syed Murad Ali Shah Barrister Murtaza Wahab HANDS Pakistan Rabia Basri Trending Post Keamari Karachi

Some old memories
24/12/2024

Some old memories

Address

Karachi
75790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRC and RTP education system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share