16/06/2020
Plz like my page
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Poetry, College & University, Karachi.
16/06/2020
Plz like my page
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی
انہیں بتا دو کے جینا کوئی مزاق نہیں
اور جو تمہارے لیے مرتا ہو،
اُسے اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے
#پہنچی ہوئى ہے #عرش پر میری بھی، اک #دعا
🔥
"آمین" سب کہو تو #خدا #مان جائے گا✍
💞😍چلو کرتے ہیں #دعا #خدا سے #ہماری #زندگی میں💞
#جتنے بھی #رمضان آئیں #ایک #ساتھ آئیں "
جو تجھے میرے حصار سے چُرا لے گیا ہے...!!
اسے کہنا کسی کا حق نہیں مارا کرتے...!!🔥
تمہارے پہلو میں جو میری جگہ کھڑی ہے!
🔥
اسے بتاو نہ،کہ وہ کس کی جگہ کھڑی ہے