25/05/2026
Tanzeem e Islami Korangi Sharqi
Struggle For KHILAFAT E RASHIDAH
25/05/2026
🔴 LIVE | HAJJ 2026 | Manasik o Maqasid e Hajj | Sheikh | The Rituals and Purpose of Hajj
Join this special live session from Makkah Mukarramah on the blessed topic of Hajj 2026, where respected Shujauddin Sheikh will explain the Manasik and Maqasid of Hajj — the rituals, objectives, wisdom, and spiritual message behind this great pillar of Islam.
Hajj is not only a journey of physical rituals; it is a journey of faith, sacrifice, unity, humility, obedience, and complete submission to Allah ﷻ. In this important program, we will understand the practical acts of Hajj as well as the deeper purpose behind them.
This session is especially beneficial for:
• Hajj pilgrims preparing for Hajj 2026
• Families of Hujjaj
• Students and teachers of Islamic studies
• Anyone who wants to understand the true spirit of Hajj
• Muslims seeking spiritual guidance and connection with Allah ﷻ
Topics covered may include:
• Meaning and importance of Hajj
• Key rituals of Hajj
• Spiritual objectives of Hajj
• Lessons from the life of Ibrahim عليه السلام
• Sacrifice, patience, and submission
• Unity of the Muslim Ummah
• How Hajj transforms a believer’s life
📍 Live From: Makkah Mukarramah
🎙 Speaker: Shujauddin Sheikh
🕋 Topic: Manasik o Maqasid e Hajj
📌 Language: Urdu
May Allah ﷻ accept the Hajj of all Hujjaj, grant them ease in every step, and allow us all to understand and live by the true message of Hajj. Ameen.
Please like, share, subscribe, and spread this beneficial reminder with others.
20/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
📚 ہفتہ وار درسِ قرآن میں خصوصی نشست کے مضامین:
📌 قربانی - فلسفہ، حکمت، تاریخی پس منظر، احکام، روح، حاصل
📌 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی امتحانات سے پر حیات طیبہ سے اسباق
📌 آج بھی ہو جو براہیم کا سا ایماں پیدا۔۔۔۔
👥 ان اہم دینی موضوعات کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!!
جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین!
15/05/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہفتہ وار لیکچر سیریز
*دورِ فتن میں راہِ نجات*
لیکچر نمبر 4:
مدرس: محترم انجینئر عمیر نواز صاحب
16، مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء*
جماعت: 9:00 بجے
*خواتین کی شرکت کا با پردہ انتظام ہے*
مقام: *قرآن اکیڈمی کورنگی*
متصل جامع مسجد طیبہ زمان ٹاؤن کورنگی 4 کراچی
03333478778
14/05/2026
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!*
📚 *ہفتہ وار درسِ قرآن میں خصوصی نشست کے مضامین:*
📌 *عشرہ ذی الحجہ - فضائل و مسائل*
📌 *بیت اللہ کی اہمیت، فضیلت و تاریخی پس منظر*
📌 *حکمت و احکام حج*
👥 *ان اہم دینی موضوعات کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!!*
*جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین!*
09/05/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہفتہ وار لیکچر سیریز
*دورِ فتن میں راہِ نجات*
لیکچر نمبر 3:
مدرس: محترم انجینئر عمیر نواز صاحب
9 مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء*
جماعت: 9:00 بجے
*خواتین کی شرکت کا با پردہ انتظام ہے*
مقام: *قرآن اکیڈمی کورنگی*
متصل جامع مسجد طیبہ زمان ٹاؤن کورنگی 4 کراچی
03333478778
07/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
📚 ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین:
📌 قصہ حضرت ہود علیہ السلام: انباء الرسل کے انداز میں دوسرے پیغمبر کا واقعہ
📌 تمام رسولوں کی مشترکہ دعوت: عبادت رب و اجتناب شرک
📌 داعی کا مدعو کو اپنے خلوص و بے لوثی کا یقین دلانا ضروری ہے کہ میری یہ دعوت دنیوی اعتبار سے بے غرض اور صرف رضائے الٰہی کی خاطر ہے
📌 استغفار و توبہ کے فوائد و شرائط
📌 ہٹ دھرم قوم کا کورا جواب اور حسی معجزہ کا مطالبہ
📌 شرک پر ڈٹے رہنے کا انتہائی انجام: مصلحین کو بدخواہ و معبودان باطل کی طرف سے نحوست زدہ سمجھنا
📌 حضرت ہود علیہ السلام کا مبنی بر توکل علی اللہ جواب: قوم کے ہتھکنڈوں سے اعلان بے زاری و اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ
📌 حضرت ہود علیہ السلام کا جواب: میرا کام پہنچانا ہے منوانا نہیں - اللہ کے دین کو تمہاری ضرورت نہیں بلکہ تمہیں اللہ کے دین کی ضرورت ہے
📌 قوم عاد کا عذاب استیصال کی صورت میں حسرتناک انجام
📌 قوم عاد کے انجام سے ہمیں تنبیہ اور ان کے ایک انتہائی قبیح وصف کا بیان: ہر سرکش و ضدی شخص کی پیروی کرنا
👥 ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!!
جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین!
05/05/2026
📢 امتِ مسلمہ کے مستقبل سے متعلق امیر تنظیم اسلامی محترم جناب شجاع الدین شیخ صاحب کا اہم خطاب!
*دور حاضر کے فتنوں، عالمی حالات اور ابلیسی سازشوں کے تناظر میں ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں؟*
جاننے کے لیے اس اہم نشست میں ضرور شریک ہوں۔
اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں۔
*Google Map Location:*
https://maps.app.goo.gl/fUXjvMUcAxJzNKcJ9
جزاکم اللہ خیرا کثیرا!
01/05/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہفتہ وار لیکچر سیریز
*دورِ فتن میں راہِ نجات*
لیکچر نمبر 2: *قیامت سے پہلے کے حالات*
مدرس: محترم انجینئر عمیر نواز صاحب
*2 مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء*
جماعت: 9:00 بجے
*خواتین کی شرکت کا با پردہ انتظام ہے*
مقام: *قرآن اکیڈمی کورنگی*
متصل جامع مسجد طیبہ زمان ٹاؤن کورنگی 4 کراچی
03333478778
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Street 1
Karachi
74900