Al-Baqi online Quran academy

Al-Baqi online Quran academy آئیے گھر بیٹھےاپنا قرآن درست کریں�
(1)

روحانی علاج 4❤
30/11/2022

روحانی علاج 4❤

روحانی علاج 3💛
27/11/2022

روحانی علاج 3💛

روحانی علاج 2💛
25/11/2022

روحانی علاج 2💛

24/11/2022
روحانی علاج 1 ❤
23/11/2022

روحانی علاج 1 ❤

20/11/2022

”حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنھا روایت فرماتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن مجید کا ماہر معزز و محترم فرشتوں اور معظم و مکرّم انبیاء علیہم السلام کے ساتھ ہوگا اور وہ شخص جو قرآن پڑھتا ہو لیکن اس میں اٹکتا ہو اور (پڑھنا) اس پر (کند ذہن یا موٹی زبان ہونے کی وجہ سے) مشکل ہو اس کے لئے بھی دوگنا اجر ہے۔
”ایک دوسری روایت میں ہے کہ وہ شخص جو قرآن پڑھتا ہے حالانکہ یہ پڑھنا اس کے لئے سخت مشکل ہو، اس کے لئے دو اجر ہیں۔“

 -BaqionlineQuranacademy
20/11/2022

-BaqionlineQuranacademy

19/11/2022

حضرت عثمان (بن عفان) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن (پڑھنا اور اس کے رموز و اَسرار اور مسائل) سیکھے اور سکھائے۔

ایک اور روایت میں ان ہی سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک تم میں سے افضل شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔“

(پیارے آقا ﷺ کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے آیئے اور گھر بیٹھے اپنا قرآن درست کیجئے)🌹

19/11/2022

اَلحَمدُلِلّٰٰہِ رَبِّ العَالَمِین اَلصلاۃُ وَالسّلامُ علٰی خَاتَمِ النَّبِیِّین ❤

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Baqi online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share