Online Quran Teacher

Online Quran Teacher Online Quran Teacher

Maulana gulam kasim barvi
11/12/2022

Maulana gulam kasim barvi

11/12/2022

Learn Quran Online With Tajweed!

Get 3 Days Free Trial for Online Quran Classes with Tajweed online through Skype, WhatsApp & Zoom 😀

✅ Duration: 30 Minutes
✅ Days: 3 to 5 Days Class in week
✅ Availability: 24/7
✅ Timing: As you feel comfortable
Learn only if you're satisfied with your teacher...

Affordable Fees 💵💵

For details, please contact:

👉 Call/Whatsapp:+923452841234

⚫ کیا آپ بھی ہر والدین کی طرح پریشان ہیں کہ آپ اپنے بچوں کو آج کے اس دور میں کس طرح مغربی تہذیب سے بچا کر اسلامی تعلیمات...
11/12/2022

⚫ کیا آپ بھی ہر والدین کی طرح پریشان ہیں کہ آپ اپنے بچوں کو آج کے اس دور میں کس طرح مغربی تہذیب سے بچا کر اسلامی تعلیمات کے ساتھ منسلک کریں؟....
جبکہ آپ رہ بھی مغربی معاشرے میں رہے ہوں.....

⚫ کیا آپ اپنے بچوں کو اسلامی ثقافت کے بارے میں معلومات دلوانا چاہتے ہیں؟....
تا کہ وہ بھی اُسی ثقافت کا حصہ بن کر زندگی گزاریں✨

⚫ کیا آپ اپنے بچوں کو دلچسپ انداز سے اُسوۃحسنہ کی تعلیمات سیکھانا چاہتے ہیں؟.....
تا کہ وہ بھی ایسے ہی زندگی گزارنے کی کوشش کریں جیسے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزاری ✨

⚫ کیا آپ اپنے بچوں کو قرآنی تعلیمات سیکھانا چاہتے ہیں؟....
تا کہ وہ بھی قرآن کو تجوید کے ساتھ اس طرح پڑھ سکیں جس طرح اس کو پڑھنے کا حق ہے✨

⚫ کیا آپ چاہتے ہیں آپ کے بچے آپ کی نظروں کے سامنے ہی رہیں اور وہ قرآنی و اسلامی تعلیمات گھر بیٹھے ہی جدید انداز سے سیکھ پائیں؟.....
تا کہ آپ بچوں کی پِک اینڈ ڈراپ سے ٹینشن فری ہو جائیں کیونکہ آپ کے بچے اب آپ ہی کے زیرِ نگرانی گھر بیٹھے قرآن و سنت کی تعلیمات حاصل کر سکتے ہیں ✨

🔴 کیونکہ ہم آپ کی سہولت کے لیے آنلائن قرآن کلاسزز کا آغاز کر رہے جس میں آپ اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیمات حاصل کروا سکتے ہیں جس میں ہر بچے کو اسپیشل وقت دیا جائے گا

نوٹ:- اگر آپ چاہتے ہیں آپ بھی اپنے بچوں کے ساتھ قرآن کو تجوید کے ساتھ پڑھیں

🔴 تو دیر کس بات کی ہمارے واٹس ایپ نمبر پر قرآن کلاسزز کے لیے رابطہ کیجئے👇🏻
03452841234
جزاک اللہ خیرا 💐

07/12/2022
07/12/2022

Maulana ghulam kasim barvi Karachi mein bacchon ko kuran ki talim dete hue WhatsApp number plus 92 3 45 28 4 1234

07/12/2022

Maulana gulam kasim Karachi me
bacchon ko kuran ki talim dete hue WhatsApp 0345 2841 +92 345 2841234

Address

Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category