Understand Islam

Understand Islam Transforming Customers Experience in BPO & Software Development Solutions

خالد محمود عباسی صاحب کا دورہ کراچیخصوصی خطاب:امتِ مسلمہ میں پاکستان کا خصوصی کردار اور اضافی ذمہ داریاں 10 مئی 2026 اتو...
06/05/2026

خالد محمود عباسی صاحب کا دورہ کراچی

خصوصی خطاب:
امتِ مسلمہ میں پاکستان کا خصوصی کردار اور اضافی ذمہ داریاں

10 مئی 2026
اتوار، شام 4:00 بجے ہوٹل فاران، بلاک 6، PECHS، کراچی

مقرر: خالد محمود عباسی
برائے رابطہ:
📞 0327-3875521

ایک طاقتور گینڈا مقابل تہذیب کو ایک رات میں مٹانے کے درپے تھا مگر دانشمندوں نے خدا کے فضل سے بچاؤ کا راستہ اپنے ناخن تدب...
08/04/2026

ایک طاقتور گینڈا مقابل تہذیب کو ایک رات میں مٹانے کے درپے تھا مگر دانشمندوں نے خدا کے فضل سے بچاؤ کا راستہ اپنے ناخن تدبیر سے بالآخر نکال ہی لیا۔
جنگ کا فاتح ایران ہے ،
صبر و تحمل کی بازی سعودی عرب اور اسکے عرب اتحادی جیتے ہیں ،
ڈپلومیسی میں کامیابی کا سہرا پاکستان کے سر پر بندھا ہے !
جبکہ امریکہ اور اس_رائیل کو ہر ہر میدان میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے !
چائینہ اور روس نئے ورلڈ آرڈر کی شروعات کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں
مگر امن عارضی ہے اور عشق کے کئی مزید امتحان ابھی باقی ہیں
~ خالد محمود عباسی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Understand Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Understand Islam:

Shortcuts

Share