Danishgah-e-Mustafa Paharganj

Danishgah-e-Mustafa Paharganj Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danishgah-e-Mustafa Paharganj, Education, Karachi.

21/08/2026

یوم حسین کے موقع پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بچی عظمت زہرا کی تقریر کی ایک کلپ۔
ان کا موضوع ہے خواتین کربلا اور تربیت اولاد
#اولاد #کربلا

20/08/2026

فرائض زندگی کے موضوع پر ہمارے بچے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے ۔
دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ ان ویڈیوز کو لائک اینڈ شیئر کریں اور ان بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے کمنٹ ضرور کریں۔

18/08/2026

قرآن سے دلوں کی روشنی 📖✨

ہمارے پیارے طلبہ کی خوبصورت آواز میں سورۂ فیل کی تلاوت اور ترجمہ 🌸
قرآن سے جڑنے کا یہ خوبصورت سفر یقیناً قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲💚

#طلبہ

16/08/2026

درجہ اطفال کے ننھے طلبہ دین اسلام میں نماز کی اہمیت کے موضوع پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے ۔

16/08/2026
12/08/2026

شہادتِ امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے ہمارے چھوٹے بچوں سے چند سوال و جواب کروائے گئے۔
معصوم لہجے میں دیے گئے یہ خوبصورت جوابات دیکھ کر یقیناً دل خوش ہو جائے گا۔ 🌹

اللہ ہمارے بچوں کے دلوں میں ہمیشہ محمد اور آلِ محمدؑ کی محبت قائم رکھے اور انہیں دین کا سچا خدمتگار بنائے۔ آمین 🤲

12/08/2026

امام حسنؑ کی سیرت، بچوں کی زبان سے 🌹

شہادتِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مناسبت سے ہمارے مدرسہ کی طالبات سے امام حسنؑ کی سیرت اور زندگی کے حوالے سے چند خوبصورت سوال و جواب کئے گئے۔

اللہ ہمارے بچوں کے دلوں کو محبتِ محمد و آلِ محمدؑ سے ہمیشہ روشن رکھے اور انہیں سیرتِ اہلِ بیتؑ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

12/08/2026

محبتِ رسول ﷺ، بچوں کی زبان سے ❤️

شہادتِ رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مناسبت سے ہمارے چھوٹے بچوں سے سیرتِ رسول ﷺ کے حوالے سے چند سوال و جواب کروائے گئے۔
معصوم لہجے میں دیے گئے یہ خوبصورت جوابات دیکھ کر یقیناً دل خوش ہو جائے گا۔ 🌹

اللہ ہمارے بچوں کے دلوں میں ہمیشہ رسولِ خدا ﷺ اور آلِ محمدؑ کی محبت قائم رکھے اور انہیں دین کا سچا خدمتگار بنائے۔ آمین 🤲

10/08/2026

🌸 **موضوع: سچ بولنا**
سورۂ احزاب، آیت 70 کی خوبصورت تلاوت و ترجمہ ہمارے ننھے بچوں کی زبانی 🤍✨

Address

Karachi

Telephone

+923452245922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danishgah-e-Mustafa Paharganj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category