29/05/2024
تجوید و قرآت کورس ( براۓ طالبات و خواتین )
کورس کا آغاز ان شاء اللہ 5 جون
گروپ کلاس.
اس کورس میں تجوید کے احکام و قواعد پڑھانے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم سے اس کی مشق بھی کروائی جائے گی۔۔
خصوصیات:
1؛انفرادی توجہ
2؛مشق
3؛ترتیل و حدر پر خصوصی توجہ
4؛مختلف لہجات میں قرات کا بیان
5؛ہر طالب علم سے کم از کم آدھا پارہ ترتیل اور حدر سے سننے کا اہتمام۔
نوٹ : کورس مکمل کرنے والی ادارے کی جانب سے طالبات کو اسناد بھی دی جائیں گی
مزید معلومات کے لئیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03183773563
19/05/2024
03/04/2024
11/10/2023
23/09/2023