SIR USMAN Coaching Centre - SUCC

SIR USMAN Coaching Centre - SUCC

Share

Academy of Quality Education

21/05/2026

سر عثمان کوچنگ سینٹر کےکچھ طلباء نے اپنے قیمتی تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے ادارے کے معیاری تعلیمی نظام، محنتی اساتذہ اور بہترین رہنمائی کو بے حد سراہا۔
طلبہ کا کہنا تھا کہ یہاں نہ صرف تعلیم پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے بلکہ اعتماد، نظم و ضبط اور کامیابی کی راہ بھی ہموار کی جاتی ہے۔ ✨
الحمدللہ!
طلبہ کا اعتماد اور والدین کی دعائیں ہی ہماری کامیابی کا اصل سرمایہ ہیں۔ 💫

Syed Usman

20/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے میڈیکل طلبہ

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ (MDCAT-2026) بروز اتوار، 16 اگست 2026 کو لیا جائے گا۔

📌 یاد رہے کہ MDCAT-2026 کے لیے MDCAT 2025 کا نصاب (Syllabus) ہی لاگو ہوگا۔

#

Photos from SIR USMAN Coaching Centre - SUCC's post 20/05/2026

19/05/2026

Registration Open in New Batches !

17/05/2026

15/05/2026

11/05/2026

✨ کلاس IX اور X میں داخلے جاری ہیں ✨

📚 ہماری نمایاں خصوصیات:
✔ تجربہ کار اور ماہر اساتذہ کی نگرانی
✔ طلبہ کی مکمل تعلیمی رہنمائی
✔ ہفتہ وار ٹیسٹ سسٹم کے ذریعے باقاعدہ جائزہ
✔ بورڈ امتحانات کی بہترین تیاری
✔ محدود مدت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ

🎯 آج ہی داخلہ لے کر اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔

08/05/2026

Best Of Luck
Class XI (Pre Medical & Pre Engineering) Students 💫
Keep Working Hard 🌟🌟🌟

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Block # 02 Market Road Opposite To Government Hatim Alvi School Near Jama Masjid Keamari
Karachi

Opening Hours

Monday 16:30 - 22:00
Tuesday 16:30 - 22:00
Wednesday 16:30 - 22:00
Thursday 16:30 - 22:00
Friday 16:30 - 22:00
Saturday 16:30 - 22:00