06/07/2025
Al Quran Online Institute
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Quran Online Institute, Education, Karachi.
06/07/2025
*لو اب چاٹ لو PSL کو.. پاکستان اب اسرائیل کے بعد وہ دوسرا ملک بن گیا جہاں کسی کھیل کے گراؤنڈ میں فلسطین کا پرچم لیجانے پر پابندی ہے.. خدارا پاکستانیوں احتجاج کرو.. فی الحال KFC اور اس معاملے پر PSL کا بائیکاٹ کرو.. شیئر کرتے جاؤ..!!*
BoycottPSL
*K-ELECTRIC*
*جئے مہاجر*
*کراچی* کو
ایک میگا واٹ بجلی بھی نہیں دے سکے ...!!
اور ديتے بھی کیسے .. ؟؟
کیونکہ ...!!
*1۔ تابش گوہر ۔*
سی.ای.او کے-الیکٹرک
( آکتوبر 2014 تک) *تنخواہ 40 لاکھ۔*
*نسرین جلیل کا بھانجا۔*
*2۔ شہباز بیگ ۔*
ڈائریکٹر ٹریننگ کے-الیکٹرک،
*تنخواہ 5 لاکھ*
*خوش بخت شجاعت کا بیٹا۔*
*3۔ سید عابد علی _*
پروجیکٹ ڈائریکٹر
کے-الیکٹرک
*تنخواہ 5 لاکھ*
*ایم.کیو.ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار علی کا بھائی۔*
*4۔ آصف حسین صدیقی* ۔
ریونیو ڈائریکٹر
کے-الیکٹرک
*تنخواہ 7 لاکھ*
*ایم کیوایم کے رہنما عادل صدیقی کا بھائی۔*
*5۔ ابرار حسین ۔*
پروجیکٹ ڈائریکٹر
کے-الیکٹرک
*تنخواہ 5 لاکھ*
*ایم کیوایم لیبر ڈویژن کا ذمہ دار۔*
۔۔
*لیکن ہمیں کیا...!!*
*گرمی برداشت کرلینگے ..!!*
*کیونکہ ..!!*
*شیشہ نہیں فولاد ہیں ہم،*
*مہاجر کی اولاد ہیں ہم.*
*اس کا مطلب ہے کہ UPS اور Generator والوں سے بھی ان کی کمیشن کی سیٹنگ لازمی ہوگی، دونوں طرف سے بٹورا ہے۔
👆🏼👆🏼👆🏼⬇️⚡
*افسوس نجانے مجھ سمیت کراچی کی عوام کب سمجھے گی کہ (کے الیکٹرک) پر وہی اپنے تو قابض ہیں جنہیں اپنوں کے نام پر ووٹ دئے گئے ہیں ۔*
*ایک سبق آموز واقعہ بہنوں کے نام*
اس نے گھر سے بھاگنے کا بڑا فیصلہ کر لیا تھا فیصلے سے اپنے بواۓ فرینڈ کو آگاہ کیا وہ خوشی سے چلایا یہ ہوٸی نہ محبت گھر سے بھاگنے کے لیے پچھلی رات کا وقت طے پا گیا
💕سکول کالج یونیورسٹی اسکی ساری تعلیم مکمل ہو چکی تھی بس آخری سمیسٹر کا رزلٹ آنا باقی تھا آجکل اسے کوٸی کام نہیں تھا سواۓ بواۓ فرینڈ کے ساتھ فون پر لمبی چوڑی خوش گپیاں کرنے کے یونیورسٹی میں وہ کسی کو دل دے بیٹھی تھی محبت کر بیٹھی تھی روگ لگا بیٹھی تھی...
💕پچھلے کچھ دنوں سے اسکا بواۓ فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قاٸل کر رھا تھا محبت کے واسطے لمبی چوڑی دلیلیں گھڑ رہا تھا اپیلیں کر رہا تھا وہ بالکل پاگل ہو چکی تھی ویسے بھی تو ماں باپ نے بھی میری شادی کرنی ہی ھے تب بھی تو مجھے گھر چھوڑنا ہی ھے ویسے بھی اب میں میچور ہوں اعلی تعلیم یافتہ ہوں عاقلہ بالغہ ہوں اپنے فیصلے خود کر سکتی ہوں ویسے بھی وہ لڑکا میری محبت ھے والدین کو بتا بھی دوں تو بھی وہ میری شادی اس سے کبھی نہیں ہونے دینگے کیونکہ وہ تو میرے لیے میرے کزن کو پسند کرتے ہیں...
💓اس نے گھر سے بھاگنے کا بڑا فیصلہ کر لیا تھا فیصلے سے اپنے بواۓ فرینڈ کو آگاہ کیا وہ خوشی سے چلایا یہ ہوٸی نہ محبت
💕گھر سے بھاگنے کے لیے پچھلی رات کا وقت طے پا گیا وہ چوری چھپے اپنے چند ضروری کپڑے اور چھوٹی موٹی چیزیں بیگ میں پیک کر کے مقررہ وقت کا بے چینی سے انتظار کرنے لگی اس دوران بواۓ فرینڈ کی کال آ گٸ کہنے لگا ماں نے کوٸی زیور شیور بھی بنایا ہو گا وہ بھی ہاتھ میں کر لو مشکل وقت میں کام آۓ گا ...
💕اچھا کچھ کرتی ہوں اسے پتہ تھا کے ماں نے اسکے لیے سونے کے زیورات بنا رکھے ہیں وہ ماں کے کمرے سے زیورات نکالنے کی ترکیب سوچنے لگی وقت بہت کم تھا وہ جیسے ہی ماں کے کمرے کیطرف بڑھی ماں کمرے کا دروازہ کھول کر باہر آگٸی ایک لمحے کے لیے وہ ماں کو سامنے دیکھ کر سکتے میں چلی گٸی ...
💕میری شہزادی اتنی رات گۓ تم جاگتی پھرتی ہو اور یہ تیار ہو کر کہاں جا رہی ہو وہ ہی تو بتانے آ رہی تھی رات لیٹ فون آیا تھا یونیورسٹی والوں نے ایمرجنسی کچھ کام سے بلایا ھے میری کچھ دوست بھی جا رہی ہیں آپ سو رہی تھیں ڈسٹرب نہ ہوں اس لیے آپکو اس وقت نہیں بتایا اس نے خود کو سنبھالتے ہوے جھوٹ گھڑ دیا تھا
اچھا تم میرے کمرے میں ہی بیٹھو میں تمہارے لیے کچھ بنا کر لاتی ہوں...
💕ماں کچن میں چلی گٸی وہ ماں کے کمرے میں داخل ہوٸی بہت اچھا موقع مل گیا ھے اس نے یہ سوچتے ہوے جلدی سے پیٹی کا دروازہ کھولا تو سب سے پہلے اسکی نظر اپنے لیے بنے لال رنگ کے بہت پیارے لہنگے پر پڑی جو اسکی ماں نے خاص طور پر شادی والے دن کے لیے اسکی پسند سے بنوایا تھا ماں اکثر کہتی رہتی تھی جب میری بیٹی اسے پہن کر دلہن بنے گی شہزادی لگے گی شہزادی ایک سے بڑھ کر ایک اچھا سوٹ بہترین بستر ڈنر سیٹ ٹی سیٹ اور نہ جانے کیا کیا سامنے آ رہا تھا بہت سی قیمتی اور خوبصورت چیزیں تو ایسی تھیں جو ماں نے چوری چوری بنا رکھیں تھیں جنکا علم اُسے آج ہو رہا تھا ...
💕چیزیں الٹ پلٹ کرتے کرتے آخر زیورات اس نے ڈھونڈ ہی نکالے لیکن اسکا دل و دماغ چکرا کر رہ گیا تھا زیورات اس سے اٹھاۓ نہیں جا رھے تھے ...
💕اس نے کمرے میں نظریں دوڑاٸی تو دیکھا فریج مشینیں برتن سب کچھ اسکے لیے رکھا پڑا تھا ایک ماں کے کمرے میں ایک دلہن کے کمرے میں ایک دلہن کا مکمل سامان پڑا تھا ...
💕ضمیر نے اسے جھنجوڑا وہ سوچوں میں گم گٸی ماں کی کوکھ سے جنم لینے سے لیکر اب تک ماں باپ نے میرے لیے کیا نہیں کیا کھانا پینا پہناوا پڑھاٸی لکھاٸی چھوٹی بڑی سب خواہشات اپنا خون پسینہ ایک کر کے سب ادھورا پورا کیا میرے اگلے گھر کا سامان تک بنا دیا ...
💕اور میں بے فیض بے وفا کیا کرنے جا رہی ہوں مار کر اپنے ماں باپ کو خود مرنے جا رہی ہوں
محبت کا سمندر گھر میں ھے اور میں محبت کا دریا سر کرنے جا رہی ہوں ...
💕اسکی آنکھیں بھیگ گٸی تھیں اسے اپنی اعلی تعلیم اپنی حماقتوں پر خوب رونا آ رہا تھا اس دوران ماں آ گٸی
یہ لو میری شہزادی اپنا پسندیدہ پراٹھا کھاٶ اتنا سفر ھے یونیورسٹی کا میری شہزادی کو بھوک لگ جاتی ویسے بھی آخری دفعہ یونیورسٹی جا رہی ہو سکول سے لیکر کالج یونيورسٹی تک تیری ماں نے آجتک تجھے بغیر ناشتے کے نہیں بھیجا آج اگر تو بغیر ناشتے کے چلی جاتی تو تیری ماں کو مرتے دم تک اس بات کا دکھ رہتا ...
💕ماں کی بات سن کر بے اختیار وہ ماں کے گلے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی ماں نے ماتھا چوم کر آنسو صاف کرتے ہوے پوچھا میری شہزادی کیوں رو رہی ھے ...
💕وہ نظریں چراتے ہوے کہنے لگی ماں مجھ سے کتنی محبت کرتی ہو ناں؟ یہ بھی کوٸی بات ہوٸی اب ماں سے بڑھکر بھی بھلا کوٸی محبت کر سکتا ھے؟
اس دوران اسکے موبائل کی گھنٹی بار بار بجنے لگی اس نے کال کاٹتے ہوے میسج لکھا ...
💕 *سوری میں نہیں آ سکتی اور کبھی نہیں آ سکتی کیونکہ مجھے میری محبت میرے گھر سے ہی مل گٸی ھے*
*یہ جو ماں کی محبت ہوتی ھے نا*
*یہ محبتوں کی ماں ہوتی------ ھے*
*تمہارا دلہن والا لہنگا تمہاری دلہے والی شیروانی تمہارے گھر میں ہی پڑی ھے اسے منہ کالا کر کے کورٹ کچہریوں میں پہننے کی بجاۓ اپنے ماں باپ کے گھر سے ہی پہنا کرو کیونکہ تم پر انکا حق ھے جو بالکل برحق ھے...*
اللہ سبحانہ و تعالیٰ سب کو ہدایت عطا فرمائیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین
جو یہ لڑکیاں سمجھتی ہیں کہ بس محبوب مل جائے تو اور کچھ نہیں چاہیئے۔۔۔!
محبوب کے ساتھ زندگی جیسی بھی ہوئی گذار لیں گے۔۔۔
جب پیٹ میں روٹی نا ہو۔۔۔
کہیں جانے کے لیئے ڈھنگ کا سوٹ نا ہو۔۔۔
جب برسوں بھی پسند کا کھانے کو نا ملے۔۔۔
جب محبوب لاپرواہ ہو۔۔۔
جب وہ آپ کو لے جا کر سسرال والوں کے رحم و کرم پہ چھوڑ کر بھول جائے۔۔۔
جب اولاد تکلیف سے تڑپ رہی ہو اور دوا کے پیسے نا ہوں۔۔۔ جب محبوب باہر مزید عورتوں پہ اپنی عاشق مزاجی کے سبب فدا ہو رہا ہو۔۔۔
جب شادی کے چند دن بعد ہی محبت کا سیاپا ختم ہو کر اصل زندگی شروع ہو جائے۔۔۔
جب رہنے کو گھر اچھا نا ہو۔۔۔
جب بات بات پڑ لڑائی ہونے لگے۔۔۔
تو پھر ساری محبت غائب ہو جاتی ہے۔۔۔👍
میری ایک بات لکھ کر رکھ لیں۔۔۔!
محبوب بدل سکتا ہے۔۔۔ لیکن ایک اچھا انسان کبھی نہیں بدلتا۔۔۔
نکاح کرنے کے لیئے اچھا شریف ذمہ دار اور کمانے والا عزت کرنے والا شخص چنیں۔۔۔ محبوب نہیں۔۔۔
جب شوہر پیٹ بھرنے والا اور عزت کرنے والا ہو تو محبت لازمی ہو جاتی ہے۔۔۔
آپ نہیں جانتیں کہ کون بہترین ہے۔۔۔ بےشک اللہ جانتا ہے ۔۔۔
اس لیئے رب کے فیصلوں پہ سر جھکائیں۔۔۔ دل کے آگے نہیں۔۔۔
ورنہ یہ دل آپ کو رلانے اور خوار کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا---
اور دولت پر شرافت کو ترجیح دینا بھی یاد رکھیں !
نوٹ: یہ الفاظ محض الفاظ ہی نہیں بلکہ 100% حقیقت، دلائل اور ہماری روز مرہ زندگی کے بے شمار واقعات اور تجربات کا نچوڑ ہیں۔ اسلئے اپنا اور اپنی فیملی کا خیال کریں اس سے پہلے کہ پچھتاوے کے سوا کچھ بھی ہاتھ میں نا رہے۔
17/08/2023
مرنے سے پہلے قرآن سیکھ لیں۔
Learn Quran before you die.
16/08/2023
قرآن مجید سیکھیں اور سکھائیں
21/02/2023
آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi