01/05/2023
داخلے جاری ھیں۔
اردو خوشخطی سیکھنے کا بہترین ادارہ ہے۔
01/05/2023
داخلے جاری ھیں۔
ولادت قطب الاقطاب سیدالسادات حضرت اقدس سید نفیس الحسینی رحمۃاللہ علیہ
آپ کی پیدائش۱۳ ذی القعدہ
۱۳۵۱ ھ (11 مارچ 1933) کو گھوڑیالہ (ضلع سیالکوٹ) میں ھوئی
شبِ غم دل کی کشتی ھے بھنور میں
کہیں اٌمّید کا ساحل نہیں ھے
نگاہِ شوق سے اب کس کو دیکھوں
نظر کے سامنے کوئی نھیں ھے
نفیس ان کے بغیر اب زندگی کیا
طبیعت سرد۔دل اندوہگیں ھے۔
26/08/2022