Government Boys Lower Secondary School Mai Garhi

Government Boys Lower Secondary School Mai Garhi Government Boys Lower Secondary School (G.B.L.S.S) , Mai Garh
Sector 4/A near Jamia Masjid Farooq e Azam.

Government Boys Lower Secondary School
For Girls and Boys
From Class 1st to 8th
Free Admissions and Free books.

آج بروز ہفتہ 25 مئی 2024 گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی میں سالانہ امتحان کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا اس موقع پر مہ...
25/05/2024

آج بروز ہفتہ 25 مئی 2024 گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی میں سالانہ امتحان کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا اس موقع پر مہمانِ خصوصی فاران اسکول کے ہیڈ ماسٹر سر نعیم بھٹی، رشیدآباد اسکول کے سابق ہیڈ ماسٹر سر بشارت نے اسکول کے اساتذہ کی کوششوں کو سراہا اور بچوں میں شیلڈز اور میڈلز تقسیم کیے۔ آخر میں ہیڈ ماسٹر سر جاوید نے گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی میں جماعت نہم دہم کی باقاعدہ کلاسز کے آغاز کا اعلان کیااور بچوں کو مبارک باد دی۔
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی کی انتظامیہ اپنے تمام اساتذہ کی بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اس سال بھی بےحد لگن اور محنت سے بچوں کو پڑھایا اور ایک بہترین تقریب کا انعقاد کیا۔کامیاب بچوں کے والدین بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
اللہ پاک ہمارا حامی و ناصر ہو۔
جزاک اللہ
منجانب
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی

انشاءاللہ کل  سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائیگا، بہترین حسنِ کارکردگی اور پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات ...
24/05/2024

انشاءاللہ کل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائیگا، بہترین حسنِ کارکردگی اور پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے جائینگے۔

منجانب
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی

السلام و علیکم ، آپ سب کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے تمام اساتذہ کی طرف سے رمضان مبارک۔ اپنی خصوصی دعاؤں میں ہمیں بھی ی...
11/03/2024

السلام و علیکم ، آپ سب کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے تمام اساتذہ کی طرف سے رمضان مبارک۔ اپنی خصوصی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیئے گا۔

Poster & Presentation CompetitionClass: 8thSubject:  ScienceTeacher: Sir JunaidTopic: "Pollution & its effects"
11/01/2024

Poster & Presentation Competition

Class: 8th
Subject: Science
Teacher: Sir Junaid
Topic: "Pollution & its effects"

السلام و علیکم محترم والدین،آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ ۱۸ نومبر ۲۰۲۳ صبح ۹ سے ۱۲ بجے گورنمنٹ بوائز لوئر سیکن...
16/11/2023

السلام و علیکم محترم والدین،
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ ۱۸ نومبر ۲۰۲۳ صبح ۹ سے ۱۲ بجے گورنمنٹ بوائز لوئر سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی میں پيرنٹس ٹیچر میٹنگ رکھی گئی ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس میٹنگ میں بھرپور شرکت کریں تاکہ آپ اپنے بچے کی کارکردگی سے آگاہ رہیں۔
شکریہ
منجانب
گورنمنٹ بوائز لوئر سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی

السلام و علیکم،معزز والدین کل بروز جمرات 9 نومبر اسکول بند رہیگا۔شکریہمنجانبگورنمنٹ بوائز لوئر سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی۔
08/11/2023

السلام و علیکم،
معزز والدین کل بروز جمرات 9 نومبر اسکول بند رہیگا۔
شکریہ
منجانب
گورنمنٹ بوائز لوئر سیکنڈری اسکول مائی گاڑھی۔

Essay Writing Topic "CORRUPTION"
31/10/2023

Essay Writing Topic "CORRUPTION"

كل یکم نومبر سے اسکول کا وقت 8:30 ہوگیا ہے۔
31/10/2023

كل یکم نومبر سے اسکول کا وقت 8:30 ہوگیا ہے۔

Thank you students
05/10/2023

Thank you students

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہوHappy Independence Day from GBLSS MAI Government Boys Low...
13/08/2023

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

Happy Independence Day from GBLSS MAI Government Boys Lower Secondary School Mai Garhi

Address

Karachi
75760

Opening Hours

Monday 08:00 - 01:00
Tuesday 08:00 - 01:00
Wednesday 08:00 - 01:00
Thursday 08:00 - 01:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 01:00

Telephone

+923333440960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys Lower Secondary School Mai Garhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category