Al Hanafi Online Quran Academy

Al Hanafi Online Quran Academy 3 days will be taught free of charge by male and female qualified teachers.With reasonable fees

Ameen
08/10/2025

Ameen

*لباس قیمتی ہو یا سستا ہو کردار کو نہیں چھپا سکتا؛اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے ۔۔*۔۔۔۔۔               ...
20/03/2024

*لباس قیمتی ہو یا سستا ہو کردار کو نہیں چھپا سکتا؛اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے ۔۔*۔
۔
۔
۔
۔

*اپنے موبائل فون سے ہر وہ چیزیں مٹاؤ جو اللّٰه تعالیٰ کے ناراضگی کا سبب بنے, دنیا کی لذت بہت مختصر ہے 😇💯۔۔۔۔۔!!!!!۔۔۔ #ر...
18/03/2024

*اپنے موبائل فون سے ہر وہ چیزیں مٹاؤ جو اللّٰه تعالیٰ کے ناراضگی کا سبب بنے, دنیا کی لذت بہت مختصر ہے 😇💯۔۔۔۔۔!!!!!
۔
۔
۔
#رمضان2024

جمعہ مبارک 💚🌷💚
15/03/2024

جمعہ مبارک 💚🌷💚

14/03/2024

بے شک نماز
چہرے کا نور ہے اور
قرآن پاک دل کا سکون ہے
—😘🦋🥀

3 رمضان یوم وصال فاطمہ زہرہ رضی اللہ تعالی عنھا۔۔۔
14/03/2024

3 رمضان یوم وصال فاطمہ زہرہ
رضی اللہ تعالی عنھا

۔
۔
۔

*لباس قیمتی ہو یا سستا ہو کردار کو نہیں چھپا سکتا؛اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے ۔۔*۔
13/03/2024

*لباس قیمتی ہو یا سستا ہو کردار کو نہیں چھپا سکتا؛اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے ۔۔*۔

روزہ دن میں کیوں رکھا جاتا ہے ؟!!!!!۔۔۔۔ #اسلاميات        #اسلام    #رمضان
13/03/2024

روزہ دن میں کیوں رکھا جاتا ہے ؟!!!!!
۔
۔
۔
۔
#اسلاميات #اسلام #رمضان

مسلمان رمضان کے آنے پر یہ دعا کیا کرتے تھے :"اللَّهُمَّ ارْزُقْني فيه الجِدَّ والاجتِهادَ والقُوَّةَ والنَّشاطَ، وأعِذْن...
12/03/2024

مسلمان رمضان کے آنے پر یہ دعا کیا کرتے تھے :

"اللَّهُمَّ ارْزُقْني فيه الجِدَّ والاجتِهادَ والقُوَّةَ والنَّشاطَ، وأعِذْني فيه من السَّآمةِ والفَترةِ والكَسَلِ والنُّعاسِ"

”اے اللہ! اس مہینے میں مجھے (عبادات میں) جد و جہد، قوت اور نشاط عطا فرما، اور بوریت، تھکاوٹ، سستی اور نیند سے پناہ میں رکھ۔“

(الدعاء للطبراني : ٩١٤، إسناده صحيح)


#رمضان #رمضان2024 #اسلام #اسلاميات

تمام احباب کو رمضان کی خوشیاں مبارک ہواللہ پاک اس بابرکت مہینے کے صدقے میری اور آپکی بے حساب مغفرت فرمائے ۔۔۔۔*___سنہری ...
11/03/2024

تمام احباب کو رمضان کی خوشیاں مبارک ہو

اللہ پاک اس بابرکت مہینے کے صدقے میری اور آپکی بے حساب مغفرت فرمائے ۔۔۔۔
*___سنہری موقع دے دیا ہے رب نے، اپنی رضا حاصل کرنے کا تو غفلت کی دنیا سے باہر نکل کر رب کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرے___*

*اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم فرمائے آمین...🤲

۔
۔
۔
#رمضان #رمضان2024

09/03/2024

ڈگریوں میں سب سے اعلیٰ ڈگری حافظ قرآن کی ڈگری ھے...!!!♥️

💯♥️💯

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hanafi Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share