Azeem Online Quran Teaching

Azeem Online Quran Teaching

Share

Learn the Quran with Tajweed. We offer courses in Nazra and Hifz-Ul-Quran I am an experienced Quran teacher with a profound background in Quranic education.

I completed my Quran Hifz in 2013 and have been teaching the Quran both online and offline since 2015. Over the years, I have taught students from various countries, including the USA, South Africa, the Maldives, Nigeria, and more. With 8 years of teaching experience, I also offer home tutoring services. For more information about my teaching services, please visit my website: https://quranacademy

30/12/2025
12/12/2025

📿 Islamic Reminder
Allah is Most Merciful to His servants. He grants ease and mercy to those who strive to be sincere and obedient.

🕋 11 December 2025 / 19 Jumadal Ukhra 1447

21/11/2025

جاپان میں اسکول کے پہلے تین سالوں میں کوئی امتحان نہیں ہوتا بلکہ بچوں کو اخلاق، آداب اور اقدار سکھائی جاتی ہیں۔

قطار میں کھڑا ہونا سکھایا جاتا ہے۔

وقت پر کھانا اور برتن سمیٹنا سکھایا جاتا ہے۔

دانت صاف کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔

وقت کی پابندی سکھائی جاتی ہے۔

سچ بولنا سکھایا جاتا ہے۔

مل جل کر کام کرنا سکھایا جاتا ہے تاکہ ایک دوسرے کی مدد ہو۔

پھر اس طرح وہ بڑے ہوتے ہیں اور عظیم قوم بنتی ہے جن کی پھر دیانتداری کی مثالیں پوری دنیا دیتی ہے۔

ٹوکیو جیسی دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والا شہر آپ کو پرامن اور صاف ستھرا ملتا ہے۔

پاکستان میں چھوٹی عمر میں ہی بچوں کو سبق رٹانے پر لگا دیا جاتا ہے، کوئی تربیت نام کی چیز نہیں۔

جسمانی سزا الگ ہے۔

ترقی یافتہ ممالک میں بچوں کے ٹیچرز کی اچھی خاصی ٹریننگ کروا کر پھر ان کو بچوں کو پڑھانے کیلئے اہل سمجھا جاتا ہے۔

کسی بھی قسم کے ذہنی مریض یا جو بچوں کو کسی بھی طرح سے استحصال کرنے کی سوچ رکھتا ہو، اسے نکال باہر کر دیا جاتا ہے۔

11/11/2025

زندگی میں مشکلات پہاڑ کی طرح اونچی لگتی ہیں، مگر ہمت رکھنے والا انسان ایک ایک قدم چڑھ کر آخرکار چوٹی تک پہنچ ہی جاتا ہے۔ بس حوصلہ مت ہاریں، منزل مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں۔

31/10/2025

میرے خیال میں یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ ہر انسان کسی نہ کسی چیز کو بیچ کر ہی جیتا ہے۔ کوئی اپنی صلاحیت، کوئی وقت، اور کوئی محنت۔ بس فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ کوئی چیز بیچتا ہے، کوئی خود کو۔ 🙂











Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
75050