Muslims Students Organization college&universities zone karachi

Muslims Students Organization college&universities zone karachi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslims Students Organization college&universities zone karachi, Educational consultant, Karachi.

طلبہ کی علمی، فکری، نظریاتی اور اصلاحی تربیت کیلۓ ..... نوجوانوں میں دینی شعور کی بیداری کیلۓ 📚

غلبہ اسلام و استحکام پاکستان کی جدوجہد کیلۓ ⚔

اسلام پسند نوجوان سرفروشوں کا ایک گروہ ✌

آئیں ..!!! ہمارے قدم با قدم ..🤝

26/05/2026

9 ذوالحجہ — بخشش، رحمت اور قبولیت کا دن 🌙






9 ذوالحجہ — بخشش، رحمت اور قبولیت کا دن 🌙





Photos from Muslim Students Organization Karachi Official"'s post 22/05/2026

انتظامیہ یونیورسٹی آف چکوال اور مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مابین مذاکرات

یونیورسٹی آف چکوال کے شعبہ انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام منعقدہ اسٹریٹجک کانفرنس میں اسرائیلی پرچم لہرانے کے معاملے پر جاری شدید تشویش کے تناظر میں آج طلبہ حقوق کی مؤثر آواز مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ایم ایس او) کے وفد نے ناظم ایم ایس او شمالی پنجاب برادر شرجیل احسن کی قیادت میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف چکوال سے تفصیلی ملاقات کی۔

وفد میں ناظم ایم ایس او چکوال احسان مجید، معروف سماجی شخصیت و ممبر ضلعی امن کمیٹی کیپٹن غلام شبیر سمیت دیگر ذمہ داران شریک تھے۔

ملاقات کے دوران صیہونی پرچم کے واقعے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تشویشناک صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد نے یونیورسٹی انتظامیہ کو طلبہ اور عوامی حلقوں میں پائے جانے والے شدید تحفظات سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ اس معاملے میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرکے ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

وائس چانسلر ڈاکٹر فرخ ارسلان صدیقی نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کے لیے فوری طور پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جسے مکمل اختیارات دیے گئے ہیں۔ انکوائری بورڈ 48 گھنٹوں میں اپنی تفصیلی رپورٹ پیش کرے گا اور ذمہ دار کرداروں کو منظرعام پر لایا جائے گا۔

مزید برآں وائس چانسلر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔ اس موقع پر یونیورسٹی کی جانب سے فلسطین کانفرنس کے انعقاد کا بھی اعلان کیا گیا تاکہ طلبہ میں فلسطین اور قبلۂ اول کی اہمیت و حساسیت کو اجاگر کیا جا سکے۔

ملاقات میں طلبہ کو درپیش دیگر مسائل بھی زیر بحث آئے، جن پر انتظامیہ نے مثبت پیش رفت کی یقین دہانی کروائی۔

وائس چانسلر نے اس واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:
“ہم خود بھی اس معاملے پر انتہائی رنجیدہ اور فکرمند ہیں، ان شاء اللہ جلد آپ اس کے عملی نتائج دیکھیں گے، اور اس حوالے سے کسی قسم کی مزید کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔”

بعد ازاں ایم ایس او وفد نے رجسٹرار یونیورسٹی سے بھی علیحدہ ملاقات کی، جس میں مذکورہ معاملے سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور ذمہ دار عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

ان ملاقاتوں کے بعد ایم ایس او کی جانب سے یونیورسٹی آف چکوال کے مرکزی گیٹ پر پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جسے مذاکرات کی مثبت پیش رفت کے باعث مختصر رکھتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا گیا کہ یونیورسٹی انتظامیہ جلد تمام معاملات کو منطقی انجام تک پہنچائے گی۔

پریس کانفرنس میں یونیورسٹی کے طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔



゚viralシ

25/03/2026

عید کے اس خوشی کے موقع پر رکن شوریٰ MSO پاکستان برادر عنایت اللہ فاروقی، ناظم کراچی ”برادر سلمان ادریس“ وفد کے ہمراہ
”برادرم شاہ احمد پیر زادہ شہید“ (سابق معاون ناظم عمومی صوبہ سندھ) کے گھر آمد





22/03/2026


یومِ پاکستان ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کی یاد دلاتا ہے۔
آؤ مل کر اپنے وطن کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں 🇵🇰


11/01/2026

11 جنوری یومِ تاسیس
ایم- ایس-او پاکستان 💝👑
ہمارا نصب العین غلبہ اسلام و استحکام پاکستان 🇵🇰
۔
۔
۔
۔











31/12/2025

بیداری فکرسے
تعمیروطن تک
جدوجہدکے24سال

_________________________________
11 جنوری 2002 یوم تاسیس MSOپاکستان


Photos from Muslims Students Organization college&universities zone karachi's post 31/12/2025

سنی علماء کونسل کے زمہ داران امیر فضل خالق صاحب اور مولانا حمید احمد سعدی صاحب کو یکم جنورل یوم تاسیس پروگرام کا دعوت نامہ پیش❤


13/12/2025

22 جمادی الثانی یوم وفات خلیفہ بلافصل جانشین پیغمبر ﷺ وارث مصلیٰ رسولﷺ سیدنا صدیق اکبرؓ






゚viralシ



02/12/2025

مرکزی دورہ کراچی !!
برادر عبد الرؤف چوہدری (مرکزی ناظمِ عمومی MSO پاکستان) کو روشنی کے شہر " کراچی" آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کراچی کے اضلاع کا تفصیلی دورہ کریں گے۔




゚viralシ


Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 17:00
Sunday 11:00 - 17:00