prince_noor_008

prince_noor_008 teacher
(1)

16/08/2026

پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں لیکن ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ وہ ہماری خوشی ،سکون اور مسکرانے کی وجہ ختم نہ کر دیں💖🌺

05/08/2026

ایک #حیوان کے دل میں بھی اتنا رحم اور درد ہے کہ اولاد کے سامنے بھی اس کے ماں کو #قتل نہیں کرتا
#مگر افسوس انسان کے دل پتھر سے بھی سخت بن گیا ہے😭😭

02/08/2026
31/07/2026

"ماں چلی گئی... مگر قرآن نے تنہا نہیں چھوڑا"
غزہ کی 12 سالہ ننھی بچی حبیبہ محمد ابو عجوة حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والی بچیوں کی تقریب میں شریک اور اپنی داستان الم سنا رہی ہے۔ جو ہر آنکھ کو نم اور ہر دل کو ایمان کی تازگی بخش دیتی ہے۔
حبیبہ نے بچپن ہی میں اپنی ماں کی ممتا سے محروم ہو گئی تھی، مگر یتیمی اس کے حوصلے کو توڑ نہ سکی۔ وہ بتاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے ایک "دوسری ماں" عطا کر دی، جس نے اسے اپنی آغوش میں جگہ دی، شفقت سے سنبھالا اور مسلسل چھ برس تک اس کے ساتھ محنت کرتی رہی، یہاں تک کہ ننھی حبیبہ نے قرآن کریم مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔
حافظاتِ قرآن کی تکریم کی تقریب میں جب حبیبہ نے اپنی کہانی معصومیت سے سنائی تو حاضرین کی آنکھیں اشک بار ہو گئیں۔ اس کی گفتگو بلکہ صبر، امید، محبت اور اللہ پر کامل بھروسے کی زندہ تصویر تھی۔ جس کی ویڈیو بڑے پیمانے پر وائرل ہوگئی ہے اور الجزیرہ سمیت کئی ذرائع ابلاغ نے اسے کوریج دی ہے۔
حبیبہ کو یہ اعزاز گزشتہ ہفتے غزہ میں منعقدہ اس خصوصی تقریب میں دیا گیا، جہاں متحدہ عرب امارات کے "آپریشن الفارس الشهم 3" کے تحت 600 حفاظ و حافظاتِ قرآن کی اجتماعی تکریم کی گئی۔ اس پروقار تقریب میں ہزاروں افراد اور متعدد قرآنی و سماجی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
غزہ آج بھی جنگ، محاصرے، بمباری اور محرومیوں کے سائے میں زندگی گزار رہا ہے، مگر ایسے ہی بچے دنیا کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ ایمان، قرآن اور امید کی روش کبھی بجھتی نہیں۔ حالات کتنے ہی سخت کیوں نہ ہوں، اگر دل اللہ کے کلام سے وابستہ ہو تو اندھیروں میں بھی روشنی کے راستے نکل آتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ حبیبہ کو اپنے حبیبؐ کے صدقے قرآن کے نور پر ہمیشہ قائم رکھے، اس کی "دوسری ماں" کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے اور غزہ کے تمام بچوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔💚.

31/07/2026

جمعہ مبارک درود شریف پڑھنے کا اہتمام کریں Shahid Afridi Pakistan Cricket Team Imran Khan The Following Prince Rajpoot

30/07/2026

کشمیر کا حال 😭😭😭 اللہ تعالیٰ امن و سکون بحال فرمائے آمین ثم آمین

30/07/2026

مسجد قبلتین کا اندرونی منظر دیکھیے
یعنی دو قبلوں والی مسجد پہلے قبلہ بیت المقدس تھا پھر اللہ تعالیٰ کے حکم سے دوبارہ قبلہ بیت اللہ Pakistan Cricket Team Prince Rajpoot The Following

29/07/2026

Beautiful hamd listen 👂

29/07/2026

Pakistan Cricket Team Prince Rajpoot مدینہ کی گلیوں میں ماشاءاللہ بہت ہی خوب صورت

ان وظائف کو روزانا پڑھا کریں
28/07/2026

ان وظائف کو روزانا پڑھا کریں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when prince_noor_008 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category