Islamic Scientific Model School

Islamic Scientific Model School ISLAMIC SMS is an earnest effort to set new standards of education that will produce students of kno

01/05/2026
🌟 ہمارے نئے سیکھنے والے (New Learners) 🌟ہمارے اسکول میں نئے داخل ہونے والے ننھے طلبہ دراصل معاشرے کے وہ نئے سیکھنے والے ...
30/04/2026

🌟 ہمارے نئے سیکھنے والے (New Learners) 🌟
ہمارے اسکول میں نئے داخل ہونے والے ننھے طلبہ دراصل معاشرے کے وہ نئے سیکھنے والے ہیں جنہوں نے علم کے سفر کا پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ یہ بچے ابھی اپنی تعلیمی زندگی کی شروعات کر رہے ہیں، جہاں ہر دن ایک نئی سیکھ، ایک نیا تجربہ اور ایک نئی خوشی لے کر آتا ہے۔
ہم ان بچوں کو صرف پڑھنا لکھنا ہی نہیں سکھاتے بلکہ انہیں ایک بااخلاق، بااعتماد اور ذمہ دار شہری بنانے کی بنیاد رکھتے ہیں۔
کھیل کھیل میں سیکھنے کا ماحول، محبت بھرا انداز اور جدید تعلیمی طریقے ان کی شخصیت کو نکھارتے ہیں۔
✨ آج کے یہ ننھے سیکھنے والے ہی کل کے کامیاب انسان بنیں گے ✨

الحمداللہ سیکٹر 21  A شاہ لطیف ٹاون میں *اسلامک سائنٹیفک ماڈل اسکول* کی 4 برانچ کا آغاز ہو گیا ہے۔60 فٹ روڈ، نزد بجلی بل...
28/04/2026

الحمداللہ سیکٹر 21 A شاہ لطیف ٹاون میں *اسلامک سائنٹیفک ماڈل اسکول* کی 4 برانچ کا آغاز ہو گیا ہے۔
60 فٹ روڈ، نزد بجلی بل آفس

اسلامک سائنٹیفک ماڈل اسکول صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں، بلکہ ایک مکمل ضابط حیات کے نصاب سے مزین ایسا ادارہ ہے جو آپ کے بچوں کی تعلیمی قابلیت کو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ، ان کی تربیت کی ذمہ داری بھی با خوبی نبھاتا ہے۔
ہمارا عملی دعوی ہے کہ ہم *آپ کے بچوں کو ایک بہترین انسان، با عمل مسلمان، اور باہمت پاکستانی بناتے ہیں۔*

اس مہنگائی کے دور میں، والدین کی معاشی مجبوریوں کو سمجھتے ہوئے، بنا رجسٹریشن فیس، بنا داخلہ فیس،اور بنا سالانہ فیس کے انتہائی مناسب ماہانہ فیس کیساتھ ساتھ کورس میں بھی بھرپور رعایت کے ساتھ داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اور
داخلہ کے ساتھ آپ کو اسکول کی *موبائل اپلیکیشن 3 سال کے لئے بلکل فری* دی جا رہی ہے۔
جس میں آپ دنیا میں کہیں بھی بیٹھے ہوں، آپ کو اپنے بچے کی حاضری کا مکمل ریکارڈ، بچے کی تعلیمی مصروفیات کی مکمل تفصیل، ہفتہ وار، اور ماہانہ ٹیسٹ کا مکمل ریکارڈ، فیس کا ریکارڈ اور ہوم ورک میں دی جانے والی ڈائری کے علاوہ آپ کی کسی بھی قسم کی شکایت اور آپ کے مشوارات کی سہولت اس ایپ میں *3 سال کے لئے بلکل مفت* آپ کو فراہم کی جائے گی۔

اپنے بچوں کے ساتھ اسکول کا دورہ کیجئے۔

R 57, Sector 21/A
رابط نمبر۔ 0334802977
اسلامک سائنٹیفک ماڈل اسکول
کیمپس 4

🌟 ہمارے نئے سیکھنے والے (New Learners) 🌟ہمارے اسکول میں نئے داخل ہونے والے ننھے طلبہ دراصل معاشرے کے وہ نئے سیکھنے والے ...
24/04/2026

🌟 ہمارے نئے سیکھنے والے (New Learners) 🌟
ہمارے اسکول میں نئے داخل ہونے والے ننھے طلبہ دراصل معاشرے کے وہ نئے سیکھنے والے ہیں جنہوں نے علم کے سفر کا پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ یہ بچے ابھی اپنی تعلیمی زندگی کی شروعات کر رہے ہیں، جہاں ہر دن ایک نئی سیکھ، ایک نیا تجربہ اور ایک نئی خوشی لے کر آتا ہے۔
ہم ان بچوں کو صرف پڑھنا لکھنا ہی نہیں سکھاتے بلکہ انہیں ایک بااخلاق، بااعتماد اور ذمہ دار شہری بنانے کی بنیاد رکھتے ہیں۔
کھیل کھیل میں سیکھنے کا ماحول، محبت بھرا انداز اور جدید تعلیمی طریقے ان کی شخصیت کو نکھارتے ہیں۔
✨ آج کے یہ ننھے سیکھنے والے ہی کل کے کامیاب انسان بنیں گے ✨

New Admission.🌟 ہمارے نئے سیکھنے والے (New Learners) 🌟ہمارے اسکول میں نئے داخل ہونے والے ننھے طلبہ دراصل معاشرے کے وہ نئ...
24/04/2026

New Admission.
🌟 ہمارے نئے سیکھنے والے (New Learners) 🌟
ہمارے اسکول میں نئے داخل ہونے والے ننھے طلبہ دراصل معاشرے کے وہ نئے سیکھنے والے ہیں جنہوں نے علم کے سفر کا پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ یہ بچے ابھی اپنی تعلیمی زندگی کی شروعات کر رہے ہیں، جہاں ہر دن ایک نئی سیکھ، ایک نیا تجربہ اور ایک نئی خوشی لے کر آتا ہے۔
ہم ان بچوں کو صرف پڑھنا لکھنا ہی نہیں سکھاتے بلکہ انہیں ایک بااخلاق، بااعتماد اور ذمہ دار شہری بنانے کی بنیاد رکھتے ہیں۔
کھیل کھیل میں سیکھنے کا ماحول، محبت بھرا انداز اور جدید تعلیمی طریقے ان کی شخصیت کو نکھارتے ہیں۔
✨ آج کے یہ ننھے سیکھنے والے ہی کل کے کامیاب انسان بنیں گے ✨

Address

Shahlatif Town Sector 20/B
Karachi

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Scientific Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category