31/08/2025
Education News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education News, Education, latefabad hydrabad, Karachi.
31/08/2025
شدید بارش اور شہر کی تباہ کن حالت کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے بدھ اور جمعرات کو بند رہیں گے۔
محکمہ تعلیم حکومت سندھ
13/08/2025
پاکستان کے قومی دن کی تقریب میں ہندوستانی لباس (ساڑھی) میں ملبوس ایک گرلز کالج کی پرنسپل طالبات کو کیا میسیج دے رہی ہے ؟؟؟
15/06/2025
بہت سے لوگ پیدا کسی اور کام کے لیے ہوتے ہیں مگر سسٹم کی مہربانی سے کچھ اور بن جاتے ہیں
😜😜😜
کراچی کے سرکاری کالجز کی زمینوں خاص طور پر پلے گراٶنڈز پر قبضوں کی سازش نامنظور۔
شہر میں پہلے ہی میدانوں کی کمی ہے اس پر کچھ بچے ہوٸے میدان اور پارکس جو کالجز کی حدود میں ہیں ان پر مختلف اداروں کو تعمیرات کی اجازت دینا سراسر زیادتی ہے۔
اس سےبچے نہ صرف کھیلوں کی سرگرمیوں سے محروم ہوں گے بلکہ درخت کٹنے سے ماحول پر بھی برا اثر پڑے گا۔
کراچی کے MNAs اور MPAs کو اس بارے میں آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔
02/04/2025
سندھ میں عید کی تعطیلات میں5 اپریل تک توسیع
لطیفہ !!!
کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تمام ریجنل ڈاٸریکٹرز سے ان کے ریجن میں چلنے والے کوچنگ سینٹرز اور ان میں پڑھانے والے کالج اساتذہ کی تفصیلات مانگی گٸی ہیں۔
لطیفہ یہ ہے کہ موجودہ ڈاٸریکٹر حیدرآباد ریجن اپنی تمام مدت ملازمت کے دوران پریکٹیکل سینٹر میں پڑھاتا رہا ہے۔ اور اطلاع یہ ہے کہ جمعہ کو کراچی آ کر جمعہ اور ہفتہ کے دن وہاں اب بھی پڑھانا جاری ہے۔
لمحہ فکریہ
12 دسمبر کو گورنمنٹ ڈگری کالج براٸے خواتین کورنگی ڈھاٸی میں کرسچن پرنسپل نے کرسمس کا پروگرام منعقد کیا۔ اور مسلمان طالبات کو زبردستی اس میں شرکت پر مجبور کیا۔ اور تو اور DG کالجز سندھ اور RD کالجز کراچی ریجن نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔ سوال یہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کو تعلیمی اداروں میں اس لیے بھیجتے ہیں کہ وہاں تعلیم کی بجاٸے انہیں غیر مسلموں کے تہوار میں شرکت پر مجبور کیا جاٸے۔
آج کرسچن رنسپل نے اپنے مذہب کی تبلیغ کی ہے تو کل کوٸی ہندو پرنسپل ہولی اور دیوالی کے پروگرام منعقد کرے گا۔
شہر کے ایک معروف کالج کے طلباء کو ملیر کینٹ گیریژن کے دورے پر لےجایا گیا۔ طلباء نے سوال پوچھا کہ سر شہر میں ہم اتنی مشکلات کا شکار ہیں جبکہ کینٹ ایریا تو ایسا لگ رہا ہے جیسے ہم پاکستان میں ہی نہیں۔ ایسا کیوں ؟
اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی اور فیصلہ کیا گیا کہ آٸندہ ایسے ذہین طلباء کو گیریژن دورے پر نہیں لایا جاٸے گا۔ 😜😜😜
لطیفہ یا قحط الرجال !!!
کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ، سندھ کے تحت کالجز میں STEAM یعنی ساٸنس، ٹیکنالوجی کی نماٸشوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مگر لطیفہ یہ ہے کہ اس کے لیے فوکل پرسنز اور ججز میں کامرس کے ٹیچر کو شامل کیا گیا ہے۔ یا پھر ڈپارٹمنٹ قحط الرجال کا شکار ہے کہ ان کے پاس ساٸنس کے اساتذہ دستیاب نہیں۔
😜😜😜
18/10/2024
*ہار اور گلدستے لانے والے چمچہ گیر حضرات براہ مہربانی خاموشی سے لفافہ دے سکتے ہیں۔*
*19 سے 20 میں ابھی پروموشن ہوا ۔ کراچی میں پہلے سے 20 گریڑ میں موجود افراد کو یکسر نظر انداز کے پہلی پوسٹنگ سندھ کے سب سے بڑے ریجن کے سربراہ کی حیثیت سے ہوئی۔*
*کافی خرچہ ہوتا ہے۔ وصولی کیسے ہو گی؟ گلدستے سے کیا ہوگا؟*
22/09/2024
اس شعر میں شاعر کہنا چاہتا ہے کہ جس ٹیسٹ میں دیہی سندھ کے نقل سے پاس ہونے والے طلباء فیل ہو جاٸیں وہ ٹیسٹ میرٹ کا قتل ہیں 😜😜😜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Latefabad Hydrabad
Karachi