Bint_E_Ayub Quran Academy

Bint_E_Ayub Quran Academy The Best Person Among You Is The One Who Learns And Teaches The Quraan❤️

27/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ziya Ulrehman, Ahmed Hassan, Saadi Faizi, Muhammad Bin Qasim, Bhat Mahi

14/01/2025

میں اکثر سوچتی ہوں ، کتنا اچھا ہے کہ
اللّٰــہ کو وضاحتیں نہیں چاہئیں
وہ بن کہے سن لیتا ہے وہ بس دل دیکھتا ہے
اور پھر دل دیکھ لے تو دل پھیر دیتا ہے
جتنا بھی بول لو وہ نہیں کہتا کہ
بس کرو میں سن کر تنگ آ گیا ہوں
نہ بھی بولو تو سن لیتا ہے💕

14/01/2025

جانتے ہیں یقین کیا ہے؟ جب انسان بُری طرح ہار جائے اور پھر دل سے آواز آئے کوئی بات نہیں اللّٰہ ہے نہ🥹♥️

اور اس کو وہاں سے رزق دے گا جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہو♥️
27/09/2024

اور اس کو وہاں سے رزق دے گا جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہو♥️

27/09/2024

أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

یاد رکھو ! جو اللہ کے دوست ہیں انھیں نہ کچھ خوف ہو گا اور نہ وہ غمگیں ہوں گے

سورة يونس : 62

27/09/2024

یہ جو تڑپ تمہیں جائے نماز تک کھینچ لائی ہے
اُس تڑپ کے بعد معجزہ ہے اللہ کا♥️✨

27/09/2024

رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہیں صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہیں تو دل سے الحمدللّٰه‎ کہا کریں💕

الحمدللّٰه‎ علی کل حال♥️

16/09/2024

قرآن سیکھنے اور سکھانے کی جگہوں کا مل جانا،
قرآن کا اچھا معلم مل جانا،
قرآن کا آپ کے دل میں اتر جانا،
قرآن کا کوئی حصہ یا پورا حفظ کر لینا،
کسی قرآن کلاس سے جڑ جانا،
قرآن کو صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا سیکھ لینا،
آپ کو اس کی آیات سن کر سمجھ میں آ جانا۔...
یہ کوئی عام بات نہیں اور نہ ہی اسے عام سمجھیں۔ یہ بڑے اعزاز کی بات ہے۔ یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ رب آپ پر مہربان ہے۔
وہ چاہتا ہے کہ آپ اس کے کلام کو تھام لیں۔ اس کو سمجھیں اور اس پر عمل کر کے رب کے قریب ہو جائیں.

14/08/2024

معاملہ شروع بھی ... آپ کے رب العلمین سے ہوتا ہے ... معاملہ ختم بھی ... آپ کے رب کریم کے پاســــں ہی ہوتا ہے ... بســــں پھر ... مخلوق کے پاســــں ... زیادہ رکنے کی ضرورت نہیـــــــــں ہے ......

Address

Karachi

Telephone

+923412478735

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint_E_Ayub Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bint_E_Ayub Quran Academy:

Shortcuts

Share