Smart Huffaz Academy

Smart Huffaz Academy Contect Us for Online Quran,Hifz,Nazra with Tajweed&Qaida..

29/05/2024
سعودی عرب 🇸🇦🇸🇦 کی 28 یونیورسٹیوں میں اپلائی کے لیے یہ تمام ڈاکومنٹس اور معلومات لازمی ہونی چاہیے.
27/05/2024

سعودی عرب 🇸🇦🇸🇦 کی 28 یونیورسٹیوں میں اپلائی کے لیے یہ تمام ڈاکومنٹس اور معلومات لازمی ہونی چاہیے.

پاک نیوی میں بہترین ملازمت کے مواقع.Join pak navy as Khateeb.
27/05/2024

پاک نیوی میں بہترین ملازمت کے مواقع.
Join pak navy as Khateeb.

درس نظامی اور معہد الرشید العربی کی فائنل میرٹ لسٹ برائے درجہ اولی، تمہیدی و متفرق درجات...مزید تفصیلات اور میٹرک، انٹر ...
27/04/2024

درس نظامی اور معہد الرشید العربی کی فائنل میرٹ لسٹ برائے درجہ اولی، تمہیدی و متفرق درجات...مزید تفصیلات اور میٹرک، انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں مصروف طلباء کے لئے اہم اعلانات مختصر وی لاگ میں اب سے کچھ دیر میں ان شاءاللہ تعالیٰ...

جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاؤٹ کالونی کراچی  میں جدید داخلوں کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان   ❣️❣️❣️۔ شعبہ  العربیہ سیکنڈری...
25/04/2024

جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاؤٹ کالونی کراچی میں جدید داخلوں کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان ❣️❣️❣️۔
شعبہ العربیہ سیکنڈری ایجوکیشنل سسٹم ، حفاظ کورسز

کامیاب ھونے والے تمام شرکاء ھفتہ 27 اپریل 2024 تحریری امتحانات کے لوازمات کے ساتھ صبح آٹھ بجے تک مدرسہ میں حاضر ہوں۔۔مزید معلومات کے لیئے اس نمبر پر واٹس ایپ کیجیئے۔ 0333.3306630

جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاؤٹ کالونی کراچی کے قدیم طلبہ کرام شعبہ درس نظامی، المعھدالعربی ، العربیہ سیکنڈری ایجوکیشنل سسٹم ...
24/04/2024

جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاؤٹ کالونی کراچی کے قدیم طلبہ کرام شعبہ درس نظامی، المعھدالعربی ، العربیہ سیکنڈری ایجوکیشنل سسٹم ،اور حفاظ کورسز متوجہ ہوں !!!
اگر آپ امسال بھی جامعہ میں تعلیم حاصل کرنا چاھتے ھیں تو اپنے داخلہ کی تجدید کروائیے۔

تجدید کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے اور اپنے ضروری کوائف مکمل کیجیے۔
https://arabiaislamia.org/MadrasaLMS/OnlineAdmissionForm
مزید معلومات اور رہنمائی کےلے ہمارا واٹسپ چینل سبسکرائب کیجیے
چینل لنک Follow the Jamia Arabia Islamia Scout Colony Karachi channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaJpG58DJ6GzFiZkio0q

24/04/2024
جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاؤٹ کالونی کراچی  میں جدید داخلوں کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان   ❣️❣️❣️۔ شعبہ  درس نظامی ، الم...
24/04/2024

جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاؤٹ کالونی کراچی میں جدید داخلوں کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان ❣️❣️❣️۔
شعبہ درس نظامی ، المعھد العربی

کامیاب ھونے والے تمام شرکاء ھفتہ 27 اپریل 2024 تحریری امتحانات کے لوازمات کے ساتھ صبح آٹھ بجے تک مدرسہ میں حاضر ہوں۔۔مزید معلومات کے لیئے اس نمبر پر واٹس ایپ کیجیئے۔ 0333.3306630

02/03/2024

د شڑق باران نه به خبر شي خو چى کور دي نه وي!
د زړه لہ درد نه به خبر شي خو چي مور دي نه وي 😥
یخ موسمونو کی روران او خویندی یو زے خوند کڑی
د جدائی نہ بہ خبر شی خو چی رور دی نہ وی🤐

خواہشمند حضرات کےلیے نادر موقع۔25 دنوں کو قیمتی بنائیں۔
29/01/2024

خواہشمند حضرات کےلیے نادر موقع۔
25 دنوں کو قیمتی بنائیں۔

Address

Karachi
3155

Telephone

+923222796274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Huffaz Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Smart Huffaz Academy:

Shortcuts

Share

Category