M . A . Attiq u Rahman Chishti

M . A . Attiq u Rahman Chishti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M . A . Attiq u Rahman Chishti, Education, Karachi.

جمعة المباركیا الله اس جمعہ مبارک کے صدقے ہر مومنوں کی پریشانیاںدکھ درد سب دور فرما. .
26/07/2024

جمعة المبارك

یا الله

اس جمعہ مبارک کے صدقے ہر مومنوں کی پریشانیاں

دکھ درد سب دور فرما.
.

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَتَجَاوَزُ عَمَّا تَعْلَمُاے میرے رب بخش دے اور رحم فرما نیز میرے جو گناہ تیرے علم میں ہیں ان س...
26/07/2024

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَتَجَاوَزُ عَمَّا تَعْلَمُ

اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما
نیز میرے جو گناہ تیرے علم میں ہیں
ان سے در گزر فرما۔♥️♥️❣️
.

بڑھاپے میں آپ کو روٹی آپ کی اولاد نہیں بلکہ آپ کی دی گئی تربیت کھلائے گی
22/04/2024

بڑھاپے میں آپ کو روٹی آپ کی اولاد
نہیں
بلکہ آپ کی دی گئی تربیت کھلائے گی

زندگی بہت تلخ ہے !!! اور لوگ اس میں اپنے اپنے حصے کا زہر ملانا ثواب سمجھتے ہیں ..🤔😔
17/04/2024

زندگی بہت تلخ ہے !!!
اور لوگ اس میں اپنے اپنے حصے کا
زہر ملانا ثواب سمجھتے ہیں ..🤔😔

سارے دکھ تین لفظوں پہ آکر ختم"اللہ ہے ناں"
14/04/2024

سارے دکھ تین لفظوں پہ آکر ختم
"اللہ ہے ناں"

ایک عورت کی میچورٹی یہ ہے کہ اسے یہ علم ہو کہ "مضبوط" اور "باکردار" ہونا خوبصورت ہونے سے لاکھ درجے بہتر ہے ...
30/01/2024

ایک عورت کی میچورٹی یہ ہے کہ
اسے یہ علم ہو کہ "مضبوط" اور "باکردار" ہونا
خوبصورت ہونے سے لاکھ درجے بہتر ہے ...

کبھی اپنی خوشیوں کی چابی کسی دوسرے کو جیب میں نہ رکھنے دیں وگرنہ اپنی ہی مسکراہٹیں قسطوں میںلینا بھی بڑی اذیت ہے
29/01/2024

کبھی اپنی خوشیوں کی چابی
کسی دوسرے کو جیب میں نہ رکھنے دیں
وگرنہ اپنی ہی مسکراہٹیں قسطوں میں
لینا بھی بڑی اذیت ہے

رشتوں کا سودا ہر روز بدلتا رہتا ہے میٹھا، نمکین، کھارا ہیں یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ ہر دن اس میں ملا کیا رہے ہیں۔
30/11/2023

رشتوں کا سودا ہر روز بدلتا رہتا ہے میٹھا، نمکین، کھارا ہیں یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ ہر دن اس میں ملا کیا رہے ہیں۔

عورت کو عزت رب نے تحفے میں دی ہے۔اور مرد کو کہمانی پڑتی ہے!!!
30/11/2023

عورت کو عزت رب نے تحفے میں دی ہے۔
اور مرد کو کہمانی پڑتی ہے!!!

کچھ تعلق قیمت کے نہیں بلکہ عزت، پیار اور سچائی کے محتاج ہوتے ہیں ۔
27/11/2023

کچھ تعلق قیمت کے نہیں
بلکہ عزت، پیار اور سچائی
کے محتاج ہوتے ہیں ۔

فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہ شخص دوزخ میں نہیں جائے گا جو سورج نکلنے سے پہلے ( یعنی فجر ) اور سورج ڈوبنے سے پہلے...
27/11/2023

فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم
وہ شخص دوزخ میں نہیں جائے گا
جو سورج نکلنے سے پہلے ( یعنی فجر )
اور
سورج ڈوبنے سے پہلے (یعنی عصر )
نماز پڑھے گا۔

نسائی، 1 ، حدیث : 474

لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرنے کے شوقین لوگوں کی اپنی زندگیبالاخر ڈسٹ بن میں گزرتی
27/11/2023

لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح
استعمال کرنے کے شوقین
لوگوں کی اپنی زندگی
بالاخر ڈسٹ بن میں گزرتی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M . A . Attiq u Rahman Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category