31/10/2024
زندگی برباد کرنے کے مستند طریقے...."
بے کار اور منفی لوگوں میں اٹھیں بیٹھیں
اپنی مشکل کو بڑھا چڑھا کر پیش کریں
زبان پر ہر وقت شکوہ اور شکایت رکھیں
مثبت اور زندگی کا ہنر سکھانے والی کتابوں کے قریب بھی نہ جائیں
رہنمائی لینے کا سوچیں بھی مت
ہر وقت ہر کسی سے اپنی پریشانیوں کا ذکر کریں
وقت ضائع کرنے والے ٹی وی پروگرام دیکھیں
اپنا فوکس ان چیزوں پر رکھیں جن پر آپ کا کوئی کنٹرول نہ ہو
بے صبری کا مظاہرہ کریں یہ سوچیں کہ چیزوں کے رزلٹ فوراٗ نکل آنے چاہیے
یہ سوچیں کہ کوئی بھی آپ سے زیادہ نہیں جانتا
اپنی ناکامیوں اور رکاوٹوں کے لئے دوسروں کو خوب الزام دیں
اپنی غلطی کبھی تسلیم نہ کریں
کبھی کسی کو معاف کرنے کا نہ سوچیں
دھوکے بازوں سے متاثر ہوں اور انہیں اپنا رول ماڈل ڈکلیئر کر دیں
صرف لینے کی بات کریں آپ نے دوسروں کے لیے کچھ نہیں سوچنا یا کرنا
ہر ایک پر ہر چیز پر تنقید کریں
اپنا وقت خوب برباد کریں
*یہ مستند طریقے ہیں جن پر عمل کر کے آپ پرفیکٹ انداز میں اپنی زندگی برباد کر سکتے ہیں*
ان پر غور کیجئے اور ان سے بچیں۔