al Hafiz online Qur'an academy

al Hafiz online Qur'an academy hum ap ko parhaen ge Qur'an shareef tarjume ke sath namaz qalme duaen bama tarjume ke sath online

04/05/2023

میرے شیخ میرے استاد مولانا مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کا درس دیتے ہوئے

 #الحافظ لائن قرآن اکیڈمی السلام علیکم ورحمة اللّٰہ و برکاتہمیں آن لائن قرآن پاک کی ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کل...
04/12/2022

#الحافظ لائن قرآن اکیڈمی
السلام علیکم ورحمة اللّٰہ و برکاتہ
میں آن لائن قرآن پاک کی ٹیچر ہوں
اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دینا چاہتی ہوں جس میں
🍀تجویدکے اصولوں کے مطابق نورانی قائدہ
🍀تجویدکے اصولوں کے مطابق ناظرہ قرآن
اور
حفظ قرآن
🍀 بنیادی نماز
🍀مسنون دعائیں اور دیگر اسلامی بنیادی تعلیمات سکھاؤں گی
📌ہفتے میں چھ دن کلاس ہوگی
اور
📌روزانہ کی کلاس ٹائمنگ "30 منٹ تا 40منٹ" تک ہوں گی
📌اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (فیمیل یا چھوٹے بچے) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/ چاہتی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں
اور
🍀آپ کی تسلّی کے لئے دن مفت آزمائشی کلاس لیں گے🍀۔✍️مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔

📱+923123323921

24/11/2022
18/11/2022

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’میری امت میں جاہلیت کے کاموں میں سے چار اعمال ایسے ہیں جن کو وہ ترک نہیں کریں گے۔ باپ دادا کے کارنامو ں پر فخر کرنا، دوسروں کے حسب و نسب پر لعن طعن کرنا۔ ستاروں کے ذریعے سے بارش مانگنا اور نوحہ کرنا۔ فرمایا ’’نوحہ کرنے والی اگر اپنی مو ت سے پہلے توبہ نہ کرے تو قیامت کے دن اس ( کے بدن ) پر تارکول کا لباس اور خارش کی قمیص ہو گی ۔ صحیح مسلم 934

Address

Gulshaneiqbal
Karachi
00017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when al Hafiz online Qur'an academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category