17/06/2026
الٰہی آمین
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran center official, Education & Learning, block 4/A, Karachi.
🕌 *Madina tul ilm quran Institute(shia)*
------------------
★[ 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐝 ]
*Norani Qaidah*
*Nazra quran*
*Tajweed Quran*
*Memorizing the Quran*
*Basic Islamic Education*
*Nehjulbalagah*
*Complete Namaz*
------------------
★𝐅𝐎𝐑 ALL
17/06/2026
الٰہی آمین
16/06/2026
ہم دعا گو ہیں کہ یہ قرآنِ مجید اس کے لیے رہنمائی، رحمت اور شفاعت کا ذریعہ بنے، اور وہ اپنی زندگی کو قرآن و اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق پائے۔
Online Quran center official
💔
عزاداری عبادت ہے 💟
⭕شہید رہبر کا مقدس خون پاکستان کے مومنین کے لئے باعثِ اتحاد بنا۔
🔹اس عظیم شہادت کے نتیجے میں مینارِ پاکستان کے تاریخی مقام پر ایک یادگار اجتماع منعقد ہوا۔
تاریخی شہر لاہور میں پاکستان کے مومنین نے "شہیدِ اُمت کانفرنس" کا انعقاد کر کے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اس کانفرنس میں ملک بھر کی تمام مذہبی و سیاسی تنظیموں نے بھرپور شرکت کی، جس سے مومنین کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ایک روشن مثال پیش کی گئی۔
________________________