Wasi Grammar School

Wasi Grammar School Education For All.

𝟮𝟯𝗿𝗱 𝗠𝗮𝗿𝗰𝗵𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗥𝗲𝘀𝗼𝗹𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗗𝗮𝘆 🇵🇰A dream written with unity became a reality through sacrifice.On this historic day, ...
23/03/2026

𝟮𝟯𝗿𝗱 𝗠𝗮𝗿𝗰𝗵
𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗥𝗲𝘀𝗼𝗹𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗗𝗮𝘆 🇵🇰

A dream written with unity became a reality through sacrifice.

On this historic day, we remember the vision and determination that led to the creation of our beloved Pakistan.
May Allah bless our country with peace, prosperity, and unity.

𝗣𝗿𝗮𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻.
𝗣𝗿𝗮𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗽𝗿𝗼𝗴𝗿𝗲𝘀𝘀.
𝗣𝗿𝗮𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗽𝗲𝗮𝗰𝗲. 🤲🇵🇰

Reagrds
Sheikh Wasi Ahmed Owaisi
Administrator
Wasi Grammar School
Information Secretary
Voice of Private Schools Association

🇵🇰💗23rd March Pakistan Day💗🇵🇰خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے💚وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو❤️🇵🇰 یومِ پاکستان – 23 مار...
23/03/2026

🇵🇰💗23rd March Pakistan Day💗🇵🇰
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے💚
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو❤️
🇵🇰 یومِ پاکستان –
23 مارچ کا تاریخی دن 🇵🇰
23 مارچ کا دن قراردادِ لاہور کی یاد دلاتا ہے،
جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن کے حصول کا عزم کیا۔
یہ وہ تاریخی لمحہ تھا جب مسلمانوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا اعلان کیا ✨
یہ دن ہمیں قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت اور ان کی انتھک محنت کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے ایک آزاد مملکت کے قیام کے لیے دن رات کوشش کی 💪 اسی طرح علامہ اقبال کے خواب نے اس تحریک کو ایک واضح سمت دی 🌙
23 مارچ صرف ایک تاریخی دن نہیں بلکہ یہ ہمارے عزم، اتحاد اور قربانیوں کی علامت ہے 🤝 ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، ایمانداری، محنت اور یکجہتی کو اپنائیں 🇵🇰
آج کے دن ہم یہ عہد کریں کہ پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور مثالی ریاست بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں گے 🌟
اللّٰہ تعالٰی ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

🌙✨ Eid Mubarak ✨🌙Warm wishes to all our families who celebrate Eid. May this special time be filled with peace, joy, and...
20/03/2026

🌙✨ Eid Mubarak ✨🌙

Warm wishes to all our families who celebrate Eid. May this special time be filled with peace, joy, and togetherness with loved ones.

We wish you a blessed and happy celebration. 💛

🌙 الوداع ماہِ رمضان: آخری جمعہ،  30 واں روزہ 🤲واسطہ تجھ کو پیارے نبیﷺ کا♥️، حشر میں ہم کو مت بھول جاناروزِ محشر ہمیں بخش...
20/03/2026

🌙 الوداع ماہِ رمضان: آخری جمعہ، 30 واں روزہ 🤲

واسطہ تجھ کو پیارے نبیﷺ کا♥️،
حشر میں ہم کو مت بھول جانا
روزِ محشر ہمیں بخشوانا،
الوداع الوداع ماہِ رمضان🤲

🏫 وصی گرامر اسکول کی جانب سے تمام عالمِ اِسلام کو جمعتہ الوداع مبارک۔✨

رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ برکتوں والا مہینہ رخصت ہو رہا ہے۔ 💫 کتنی جلدی یہ رحمتوں بھرے دن گزر گئے۔
آج کے دن دعا کریں اور
رب کی رحمتیں پائیں۔🕌
اپنی دعاؤں میں وہ سب مانگیں جو دل میں ہے، کیونکہ رب کریم سب دینے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ 🫶
🤲 اے اللّٰہ، ہماری خطائیں معاف فرما، عبادات قبول فرما، اور آئندہ سال پھر سے رمضان دیکھنا نصیب فرما۔ 🙏
یا اللّٰہ, ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن کی اس ماہِ رمضان مغفرت ہو چکی ہے۔ ♥️ (آمین)

01/03/2026
Ramadan KareemMay this blessed month bring peace, mercy, and countless blessings to you and your family. Wishing you a R...
18/02/2026

Ramadan Kareem

May this blessed month bring peace, mercy, and countless blessings to you and your family. Wishing you a Ramadan filled with faith, patience, and prosperity.

وصی گرامر اسکول کی انتظامیہ کی جانب سےتمام معزز اساتذہ کرام، محترم والدین، سرپرست حضراتاور تمام مُحِبَّانِ رسولﷺ کوشبِ م...
16/01/2026

وصی گرامر اسکول
کی انتظامیہ کی جانب سے
تمام معزز اساتذہ کرام، محترم والدین،
سرپرست حضرات
اور تمام مُحِبَّانِ رسولﷺ کو

شبِ معراج بہت بہت مبارک ہو

یہ بابرکت رات ایمان کی تجدید، عبادت، دعا اور قربِ الٰہی حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔
اللّٰہ تعالٰی ہمیں نماز کی پابندی اور سنتِ نبویﷺ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

Deen & Duniya Together

---

🤲 اس مقدس رات میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں
🕌 نماز، درود و سلام اور استغفار کو اپنا معمول بنائیں
📘 اپنے بچوں کو شبِ معراج کی اہمیت سے آگاہ کریں

سردی کی شدت کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلیوزیرِ تعلیم سید سردار علی شاہ کی وزیرِ اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ سے...
10/01/2026

سردی کی شدت کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

وزیرِ تعلیم سید سردار علی شاہ کی
وزیرِ اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ سے مشاورت

سندھ میں سردی کی شدت کو مدِنظر رکھتے ہوئے اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ

صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 ہفتوں کے لیے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے۔

اسکول بند ہونے کے اوقات کار پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔

فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک رہے گا،
نوٹیفکیشن جاری

"The philosophy of Iqbal inspired generations to rediscover their identity. He reminded us that nations rise when indivi...
08/11/2025

"The philosophy of Iqbal inspired generations to rediscover their identity. He reminded us that nations rise when individuals rise, and individuals rise when their hearts are filled with passion, purpose, and belief in Allah. His words still echo as a timeless reminder to live with dignity and aim for the highest skies."

Address

L-1290 Sector 5-B/3 North Karachi
Karachi
74800

Telephone

+923158775833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasi Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wasi Grammar School:

Shortcuts

Share

Category