14/12/2025
اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَٰهِ رَجِعُونَ
آج دنیا ایک ایسی خاموشی میں ڈوب گئی ہے جس کی گونج صدیوں تک محسوس ہوگی۔
حضرت شیخ پیر حافظ ذولفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ علیہ خالق حقیقی سے جا ملے جن کا نماز جنازہ کل بروز سوموار بتاریخ 2025-12-15 بوقت 11 بجے جھنگ میں ادا کی جائے گی
*سچ نیوز نیٹورک جلالپور پیر والا اس سانحہ پر عالم اسلام سے اظہار تعزیت کرتا ہے*
اللہ تعالیٰ عالم اسلام کو صبر دے، اور ان کی عظیم خدمات کو قبول فرمائے
آمین ثم آمین
14/12/2025
*حضرت مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی*
اللہ اکبر اس پرنور ترو تازہ چہرے کا آخری دیدار کیجیے
14/12/2025
یومِ وصال | 22 جمادی الثانی
مسلمانوں کے پہلے خلیفہ !
خلیفۃ الرسول ﷺ امیر المومنین حضرت سیّدنا ابوبکر صدیقؓ
فرمانِ مصطفیٰﷺ
"لوگوں میں مجھ پر سب سے زیادہ احسان ابو بکرؓ کے ہیں"
صحیح بخاری، حدیث : 466
26/11/2025
*لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے...*
*مگر قرآن پاک کہتا ہے:*
*"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"*
*خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے!* 💖📖
*اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ رب کے ذکر میں ہے*🤍🖤`