31/07/2026
🌿 جمعہ مبارک 🌿
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی رحمت، برکت، صحت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔
آج کے بابرکت دن اپنے والدین، اہلِ خانہ، دوستوں اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
جمعہ مبارک! 🤲🕌