Saiban Gardening

Saiban Gardening

Share

Give best Practical Education at low cost to bluid the personality of youth

Photos from Saiban Gardening's post 29/04/2026

الحمدللہ رب العالمین 🌈✨

آج ڈریم ہاؤس لیاری میں بچوں کی خوبصورت دنیا میں رنگوں کی جادوئی دنیا شامل کی گئی۔
The Power of Colors کے ذریعے بچوں نے اپنی مرضی سے رنگ بھرے اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ 🎨💖

یہ سرگرمی نہ صرف خوشی کا باعث بنی بلکہ بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو بھی اُجاگر کیا۔




25/04/2026

چھٹی کا دن ہو اور پودوں کی تربیت و ترتیب 😅 نہیں ہو ایسا ہو نہیں سکتا۔
الحمدللہ رب العالمین بہت سارے پودے اس قابل ہوگئے ہیں کہ ان کو بڑے گملوں میں لگایا جائے۔


20/04/2026

الحمدللہ رب العالمین
کچن گاڈننگ سائبان گاڈننگ

25/03/2026

الحمدللہ رب العالمین
سائبان گاڈرننگ کی جانب سے اے یو این انسٹیٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن کی عید ملن پارٹی کے موقع پر بچوں کو گفٹ تقسیم کیے گئے ۔

AUN Institute Asghar Un Nisa
Saiban Gardening

23/03/2026

🎁 gifts for eid Milan party at AUN Institute Asghar Un Nisa

22/03/2026

ہر سال سائبان گاڈرننگ رمضان و عید پر ننھے اطفال ( بچوں ) کے لیے کچھ خاص پروگرام کرتا ہے۔ پچھلے دو سال رمضان میں اطفال رمضان کے پروگرام کیے گئے۔ اس بار سائبان گاڈرننگ کچھ الگ و منفرد کرنے جارہا ہے۔

24 مارچ بروز منگل کو اے یو این انسٹیٹیوٹ اسپشل ایجوکیشن ( خدا بستی ) میں عید ملن پارٹی کا انعقاد ہورہا ہے۔ اس عید ملن پارٹی میں سائبان گاڈرننگ بچوں کی مسکراہٹ و خوشیوں میں اضافہ جانے رہا ہے بچوں کو کچھ تحائف تقسیم کیے جائیں گے۔

ہر بچہ انمول ہے مگر کچھ بچے الله کا انعام ہوتے ہیں۔ ان بچوں کو وقت دینا اور خلوص دل سے ان کی خدمت کرنا صدقہ جاریہ ہے۔

جزاک الله خیرا کثیرا
AUN Institute Asghar Un Nisa


08/03/2026

سلاد پتا ( lettuce ) کے بیج کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
Save them in dry and cool place.

11/02/2026

Beautiful flowers at Saiban Gardening nursery

10/02/2026

صبح بخیر زندگی🩷
سیکھنے اور سیکھانے کا عمل انسان کو نئے سے نئے تجربات کی طرف لے کر جاتا ہے۔ باغبانی ایک ایسی عملی تعلیم ہے ، جو ناصرف ذہنی سکون دیتی بلکہ ماحول کو خوشگوار بناتی ہے۔
Saiban Gardening

09/02/2026

Micro green of Moog Daal



24/01/2026

خوبصورت صبح سائبان گاڈرننگ کی نرسری سے۔


Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi
Karachi
75850