Hadi Research Institute

Hadi Research Institute Become a Writer and Researcher

*فری کلاس آج رات*درسِ سیرت کیسے دیں؟ مع سیرت تخصص کیسے کریں؟13اگست، بعدِ مغرب؛آن لائن زوم 07:40 تا 08:15استاذ التحقیق وا...
13/08/2026

*فری کلاس آج رات*

درسِ سیرت کیسے دیں؟ مع سیرت تخصص کیسے کریں؟
13اگست، بعدِ مغرب؛
آن لائن زوم 07:40 تا 08:15
استاذ التحقیق والتصنیف علامہ راشد علی مدنی
✍️ درسِ سیرت کی تیاری کیسے کریں؟
✍️ عنوانات کیسے اور کون سے منتخب کریں؟
✍️ سلسلہ وار دروس کا انداز کیا رکھیں؟
✍️ مواد کے حصول کے آسان ذرائع
✍️ 30دن تک روزانہ تیار دروسِ سیرت
✍️ سیرت تخصص کا تعارف اور اسلوب

✍️ *راشد علی عطاری مدنی*
*ڈائریکٹر:ھادی ریسرچ انسٹیٹیوٹ انٹرنیشنل*
https://chat.whatsapp.com/EaTMhjVvaeVI0Z1Wej8XIs?s=cl&p=a&ilr=4

التخصص فی السیرۃ النبویۃ (پانچواں تخصص)بنیادی معلومات سے تحقیقی مقالات اور کتابیں لکھنے تک35 لیولز کے ذریعے مکمل رہنمائی...
09/08/2026

التخصص فی السیرۃ النبویۃ (پانچواں تخصص)
بنیادی معلومات سے تحقیقی مقالات اور کتابیں لکھنے تک
35 لیولز کے ذریعے مکمل رہنمائی اور ٹریننگ

👈مکمل کورس فیس صرف 500 روپے
👈کلاس پیر تا ہفتہ ، آن لائن ، زوم
👈ریکارڈنگ اور سرٹیفکیٹ بھی
👈تمام علمی مواد، ورڈ اور پی ڈی ایف

*سیرت تخصص کے لیکچرز کا خاکہ *

👈ولادتِ مصطفےٰ سے دورِ حاضر تک ” 200 لیکچرز“
👈بنیادی مطالعہ سے جدید تحقیقی سیرت نگاری؛ 35 لیولز
👈سیرت پر کیا ، کیوں، کیسے اور کہاں سے لکھیں؟
👈سیرت لکھنے کے قدیم و جدید انداز اور 2000نئے منصوبے
👈سیرت و حیاتِ مصطفےٰ ﷺ کا موضوعاتی اور تاریخی مطالعہ و جائزہ
👈سیرت اکیڈمی کیسے بنائیں؟ 14 سیرت کورسز کا نصاب
👈جدید ٹیچنگ اور رسول اللہ ﷺ کے 200 تعلیمی طریقے
👈حقوقِ رسالت، آدابِ رسالت، ناموسِ رسالت اور دفاعِ سیرت
👈سیرت ویب سائٹس، سافٹ ویئرز، موبائل ایپس
👈علم سیرت اور مطالعہ سیرت
👈فہم سیرت کے لیے لازمی مطلوب امور
👈رسول کریم ﷺ کی حیات مبارکہ کے ادوار
👈سیرت و حیاتِ طیبہ کا مکی دورِ مبارک؛ تحقیقی مطالعہ
👈سیرت و حیاتِ طیبہ کا مدنی دورِ مبارک
👈سیرتِ مبارکہ کے مکی اور مدنی دور کا تقابلی جائزہ
👈ہجرت مدینہ کے اسباب و احوال اور راہِ ہجرت
👈معرفت و تحقیقاتِ ”عقیدۂ ختم نبوت“ اور جدید تصنیفی منصوبے
👈معرفت غزوات و سرایا، تعداد، اسباب، نتائج اور تقابلی جائزہ
👈سیرت النبی ﷺ کا دفاعی پہلو
👈سیرت النبی ﷺ اور مستشرقین
👈معرفت شمائل و خصائص النبی ﷺ
👈سیرت لکھنے کے 12 اہم طریقے، ٹریننگ مع مواد
👈درسِ سیرت کے 12 اہم طریقے، ٹریننگ مع مواد
👈معرفتِ کتبِ سیرت مصطفےٰ ﷺ
👈معرفت مصادرِ سیرت
👈معرفت کتابیات سیرت
👈رسول اللہ ﷺ کے اخلاق و اصاف
👈رسول اللہ ﷺ کے 100 قرآنی اوصاف
👈رسول اللہ ﷺ کے قرآنی و حدیثی مقاصد بعثت
👈معرفتِ سیرت بہ اسلوب”رسول اللہ ﷺ کے انداز“
👈معرفتِ سیرت بہ اسلوب”رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات“
👈سماجی امن و ترقی کے نبویﷺ اصول و ضوابط
👈سیرت و شانِ مصطفےٰ بہ زبان مصطفےٰ ﷺ
👈فن عنوان سازی اور سیرت عنوانات انسائیکلوپیڈیا بنانے کی ٹریننگ
👈سیرت النبی ﷺ کی جامعیت و کاملیت
👈سیرت مصطفےٰ ﷺ کی تدریس کے لیے نصاب سازی کی ٹریننگ

✍️ راشد علی عطاری مدنی
ڈائریکٹر:ھادی ریسرچ انسٹیٹیوٹ انٹرنیشنل
https://wa.me/923126392663

08/08/2026
تحقیق و تصنیف کے 25 سافٹ ویئرزمع 300 اسلامی سافٹ ویئرز کورس فریاتوار، 09اگست 2026صبح 10:00 تا 01:00ڈاؤنلوڈنگ،انسٹالیشن ا...
08/08/2026

تحقیق و تصنیف کے 25 سافٹ ویئرز
مع 300 اسلامی سافٹ ویئرز کورس فری
اتوار، 09اگست 2026
صبح 10:00 تا 01:00
ڈاؤنلوڈنگ،انسٹالیشن اور طریقہ استعمال
آن لائن مکمل ٹریننگ
سرٹیفکیٹ اور مکمل ریکارڈنگ
فیس صرف 500 روپے
رابطہ و سہولت تاحیات
Hadi Research Institute International
+923126392663
SeekersGuidance: The Global Islamic Academy













انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سکلز (IT & Digital Skills)
13.
14.
15.
16.
17.
18.
19.
20.
21.
22.
23.
24.

اردو اور علاقائی رسائی (Urdu & Regional Reach)
25. The ComputerserCourseUrdu
26.
27.
28. UrduPoint.comuTech
29.
30. ARY DigitaltalPakistan
31. tabii Urduutorial
32.

کیریئر اور فری لانسنگ (Career & Freelancing)
33.
34. FreelancercingSkills
35.
36.
37.
38.
39. Marifat Ul Quran Online AcademyneEarning
40.

آن لائن لرننگ اور اکیڈمک ٹریننگ (Online Learning & Academic Training)
41. Khizar omernlineCourse
42.
43. Kanz ul Iman Online AcademyneClasses
44. Tech Online
45.
46.
47. Edtech Community For Online Edupreneurs, Students, Educators & Learners
48. Virtual Learning
49. Hadi Research Institute adiResearchInstitute
50.

08/08/2026

تحقیق و تصنیف کے لیے لیپ ٹاپ کے لیے لازمی 25 سافٹ ویئرز
ٹریننگ 09اگست صبح 10:00
+923126392663

07/08/2026

قادیانیت کے کفروارتداد کے25 بنیادی پہلو
تفہیم و توضیح پر مشتمل اہم ترین کورس
عنقریب ان شاء اللہ

03/08/2026

پچھلے سال کے سیرۃ تخصص میں 15لیولز تھے
اس بار ان شاء اللہ 35 لیولز
آغاز 15اگست

02/08/2026

تحقیق و تصنیف میں معاون اردو سافٹ ویئرز
قرآن، حدیث، سیرت، فقہ، تصوف، اخلاقیات، درسیات، تاریخ، سوانح اور بہت کچھ
عنقریب ان شاء اللہ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Research Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hadi Research Institute:

Shortcuts

Share