07/01/2026
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مورخہ 7 جنوری 2026 بروز بدھ کو ہم اپنے مدرسہ کے 3 طالب علم عبد الشکور ، محمد نصیر اور ذبیح اللہ 3 چشمہ بنواٸیں ۔جس کا خرچہ 2900 روپے آیا ہے ۔
*الحمدللہ*
مدرسہ کے 30 رہاٸشی بچوں کا مکمل اخراجات تعلیم ، کھانا اور علاج معالجہ مدرسہ کے ذمہ ہیں ۔
آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اس عمل کو قبول فرما کر میرے والدین دیگر مرحومین ، معاونین ، محبین اور متعلقین کے لیے صدقہ جاریہ بناٸیں ۔
ساتھ ساتھ اپنی استطاعت ، حیثیت کے مطابق اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالنے کی بھی مؤدبانہ درخواست ہے ۔
از
مولوی محمد فوزان
خادم
مدرسہ دار الانور تعلیم القرآن للبنین والبنات
مدرسہ اصحاب البدر تعلیم القرآن للبنات
03323071965
03142340816