08/08/2026
🇵🇰✨ جشنِ آزادی 2026 — کائیزن اکیڈمی ✨🇵🇰
آئیے اس عظیم دن کی خوشی میں مل کر اپنے پیارے وطن پاکستان سے محبت اور وفاداری کا اظہار کریں۔ 💚
کائیزن اکیڈمی میں 14 اگست کے موقع پر ایک شاندار جشنِ آزادی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں طلبہ کی پرفارمنس، ملی نغمے، تقاریر، تقریر و تقسیمِ انعامات اور دیگر خوبصورت سرگرمیاں شامل ہوں گی۔ 🎤🇵🇰
📅 تاریخ: 14 اگست 2026
🕔 وقت: شام 5:00 بجے سے
📍 مقام: Kaizen Academy, Al-Hera School, Near Lal Masjid, Orangi Town Sec ½, Karachi
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
#14اگست