23/02/2026
قرآن سیکھنا اب کیا آسان گھر بیٹھے قرآن سیکھیے
گھر میں بیٹھی ہماری بہنیں خود سیکھیں اپنے بچوں کو سکھائیں
خواتین اور بچوں کے لئے سنہری موقع
فری ٹرائل کلاسز
داخلے جاری
عائشہ صدیقہ آن لائن اکیڈمی آفیشل
23/02/2026
قرآن سیکھنا اب کیا آسان گھر بیٹھے قرآن سیکھیے
گھر میں بیٹھی ہماری بہنیں خود سیکھیں اپنے بچوں کو سکھائیں
خواتین اور بچوں کے لئے سنہری موقع
فری ٹرائل کلاسز
داخلے جاری
For Quran Tajwed Course Contact Us at
https://wa.me/+923181262119
کوئی چھے سات سال ہونے کو ہیں ، میرا ایک عزیز اٹھتے بیٹھتے اپنی بیوی کا شکوہ کرتا رہتا ہے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaWmqcNAO7RMjqTtex2Q
جب اُس سے پوچھا جائے کہ تجھے بیوی سے مسئلہ کیا ہے ؟ تو کہتاہے:
" وہ میرا مزاج نہیں سمجھتی ۔ "
سوچنے کی بات ہے:
مزاج ہمارا ہے ، اِسے ہمارے سمجھائے بغیر کوئی دوسرا کیسے سمجھے گا !!
کمی ان میں نہیں جو ہمارا مزاج نہیں سمجھتے ، کمی ہم میں ہے کہ ہم اپنا مزاج دوسروں کو سمجھا نہیں پاتے ۔
میاں بیوی ہوں ، بہن بھائی ہوں ، دوست احباب ہوں ، یا رشتے دار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سے یہ امید رکھنے کے بجائے کہ:
یہ ہمارا مزاج سمجھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں خود انھیں اپنا مزاج سمجھانا چاہیے ۔
انھیں بتانا چاہیے کہ ہمیں کیا پسند ہے ، اور کیا ناپسند ۔
اور ایک دفعہ ہی بتاکر یہ نہیں سمجھ لینا چاہیے کہ یہ حافظ ہوگئے ہیں ، بلکہ گاہے گاہے اچھے انداز سے یاد دہانی کراوتے رہنا چاہیے ۔
وہ دَور گیا جب لوگ مزاج شناس ہوتے تھے ، اب تو بتانے سے بھی سمجھ جائیں تو غنیمت ہے ۔
پہلے زمانے کے حکیم نبض نہیں ، چہرہ دیکھ کر ہی مرض بتا دیتے تھے ۔
لیکن اب ڈاکٹر ایک ہزار فیس لے کر بھی کچھ نہیں بتا سکتے ، جب تک لیبارٹری ٹیسٹ نہ دیکھ لیں ۔
اس لیے اگر رشتے ناطے نبھانا چاہتے ہیں تو حالات سےسمجھوتا کرنا سیکھیں ۔
ویسے بھی ساری کائنات کے ہادی ، اللہ کے پیارے رسول ﷺ کا فرمان ہے:
إِذَا اَحَبَّ الرَّجُل أَخَاهُ ، فَلْيُخْبِرْهُ اَنَّهُ يُحِبُّهُ ۔
جب کوئی بندہ اپنے بھائی سے محبت کرے تو اسے بتادے کہ میں تیرے ساتھ محبت کرتا ہوں ۔
( ابو داود شریف ، ر 5124 )
آپ اس حدیث پاک پر غور کریں گے تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ، مثلاً:
¹ کسی سے محبت جیسا جذبہ نہیں چھپانا چاہیے ، اسے کیا معلوم آپ کے دلی جذبات کیا ہیں ۔
² اگر آپ اپنے دلی جذبات کی قدر کروانا چاہتے ہیں تو اپنے پیاروں کو ان سے آگاہ کریں ، انھیں احساس ہوا تو قدر کریں گے ، نہ احساس ہوا تو کم ازکم آپ ان سے آگاہ ہوجائیں گے ۔
✍️لقمان شاہد
11-10-2020 ء
08/05/2024
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جو شخص سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کرے گا وہ دجال کے فتنہ سے بچالیا جائے گا۔“
(سنن النسائي 10790 حديث صحيح )
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جس شخص نے سورہ کہف کی آخری دس آیات یاد کیں اور پھر دجال نکل آیا تو دجال اس پر غلبہ نہیں پاسکے گا۔“ (سنن النسائي 10790 حدیث صحيح )
تو دیر کس بات کی *عائشہ صدیقہ آن لائن اکیڈمی* لائی ہے اپ ہی کیلئے منفرد کورس۔۔۔
جس میں اپ سورۃ الکہف کی ابتدائی اور آخری دس آیات با تجوید یاد کرسکیں گی۔۔۔
جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں کہیں دیر نہ ہوجائے۔۔۔
داخلہ اور مزید معلومات کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کیجئے:
https://wa.me/0318 1262119
https://wa.me/+923353890310
23/03/2024
یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن یعنی 23 مارچ 1940ء کو قرارداد پاکستان ، جسے قرارداد لاہور بھی کہا گیا تھا، پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے جدا گانہ وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔
اب قرض ہے ہم پر مٹی کا،اس منزل کا، اس دھرتی کا،
تقدیر کریں، تعمیر کریں، آؤ کہ وطن تعمیر کریں۔۔۔
╭─── ◈🤍||🩶◈ ───
╰https://whatsapp.com/channel/0029VaWmqcNAO7RMjqTtex2Q
17/02/2024
اگر آپ کسی سے حسد نہیں کرتے تو خوشی کا آدھا حصہ آپ کے پاس ہے، اور اگر آپ دوسروں کی بھلائی چاہتے ہیں تو یہ گویا پورے کا پورا آپ کے پاس ہے...!!🌹♥️🌹
https://chat.whatsapp.com/G5YIVPxEQf84NAB1fe7IFM
15/02/2024
کیا آپ اس بار ماہ رمضان کو مزید قیمتی بنانا چاہتیں ہیں؟؟؟
کیا آپ چاہتیں کہ اس بار تلاوت قرآن پاک کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کے مفہوم کو بھی سمجھیں؟؟؟
تو آئیں *عائشہ صدیقہ آن لائن اکیڈمی* آپ ہی کیلئے لائی ہے اس نوعیت کا منفرد کورس...
*خلاصہ قرآن پاک کورس* جس میں ایک ماہ پر مشتمل مختصر وقت میں آپکو روزانہ قرآن پاک کے ایک پارے کا خلاصہ بیان کیا جائے گا...
تو پھر دیر کس بات کی جلدی سے رجسٹریشن کروائیں اور ماہ رمضان المبارک کو قیمتی بنائیں...
داخلے اور مزید معلومات کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کیجئے...
https://wa.me/+923181262119
https://wa.me/+923353890310
14/02/2024
ہماری اکیڈمی کے مہندی کورس کی طالبات کا کام ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ!!🌹♥️🌹
https://chat.whatsapp.com/G5YIVPxEQf84NAB1fe7IFM
13/02/2024
جہالت دنیاوی تعلیم سے ختم ہوتی تو شہر مکہ کا پڑھا لکھا آدمی ابوجہل نہ کہلواتا...!!🌹♥️🌹https://chat.whatsapp.com/G5YIVPxEQf84NAB1fe7IFM
07/02/2024
عزیزات زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے اور کار خیر میں حصہ ڈالیں💐💐💐
https://chat.whatsapp.com/G5YIVPxEQf84NAB1fe7IFM