18/08/2026
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
اَلدِّیْنُ النَّصِیْحَۃُ
"دین خیر خواہی کا نام ہے۔"
یعنی اللہ تعالیٰ، اس کی کتاب، اس کے رسول ﷺ، مسلمانوں کے حکمرانوں اور تمام مسلمانوں کے لیے اخلاص، محبت اور بھلائی چاہنا ہی دین کی روح ہے۔
(صحیح مسلم)