Mian Institute Of Science Management And Technology

Mian Institute Of Science Management And Technology

Share

A institute where you can learn and educate yourself in the fiel of sciene and technology related.We

Photos from Mian Institute Of Science Management And Technology's post 05/06/2022

Sindh Board Of Technical Education announced the Annual Examination Schedule for 3RD Year DAE students which will be held from 14th JUNE 2022.

29/01/2022

*CIRCULAR*
*DAE 3RD Year (Morning/Evening) Students are informed to collect their SBTE Examination Form, from EXAM BRANCH of institute after Clearance of Institute Fees*.
Registrar

27/01/2022

True.....try to be positive...

07/10/2021

ڈی اے ای DAE ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ میں داخلہ جاری ہیں. داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25/10/2021*
3 سالہ ڈپلومہ DAE میں داخلہ جاری ہیں۔ ڈپلومہ انٹر سائنس کے برابر ہے جس کے مکمل کرنے کہ بعد کسی بھی یونیورسٹی سے گریجویشن کی جاسکتی ہے۔
گورنمنٹ جامعہ ملیہ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ ملیر کراچی (GJMPI) اعلان کرتا ہے کہ انسٹی ٹیوٹ ہٰذا میں داخلے کھل گئے ہیں۔
(فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 25/10/2021) ہے۔
* میرٹ کی بنیاد پر ادارے میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے داخلے دونوں صبح اور شام کی شفٹ میں دیے جاتے ہیں۔
* وہ طلباء جو گورنمنٹ جامعہ ملیہ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ ملیر کراچی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، بعد میں کسی بھی تکلیف سے بچنے کے لیے ابھی سے ہی ایڈمیشن فارم بھر کے جمع کرادیں۔
* گورنمنٹ جامعہ ملیہ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ ملیر کراچی (GJMPI) ایک بااختیار ادارہ ہے، جو 3 سالہ DAE ڈپلومہ7 مختلف ٹیکنالوجیز میں پیش کرتا ہے۔
* یہ ادارہ سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی STEVTA کے زیرے انتظامیہ ہے اور سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (SBTE) سے وابستہ ہے۔
گورنمنٹ جامعہ ملیہ پولیٹیکنک انسٹیٹیوٹ ملیر کراچی ایک عرصے سے ڈی اے ای میں طالب علموں کو فنی تعلیمی سہولیات فراہم کررہا ہے جب یہ ایک نمایاں فنی تعلیمی ادارہ بن کر ابھرا تھا۔
* مندرجہ ذیل 4 ٹیکنالوجیز میں صبح اور شام دونوں اوقات میں داخلے دئیے جا رہے ہیں۔
1۔ سول انجینئرنگ ،
2۔ الیکٹرانکس انجینئرنگ ،
3۔ بائیو میڈیکل انجینئرنگ ،
4۔ انسٹرومینٹیشن اینڈ پروسیس کنٹرول (IPC) انجینئرنگ
جب کے مندرجہ ذیل ٹیکنالوجیز میں صرف شام کے اوقات میں داخلے دئیے جا رہے ہیں۔
1۔ الیکٹریکل انجینئرنگ ،
2۔ مکینیکل انجینئرنگ
3۔ کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجیCIT انجینئرنگ

Photos from Mian Institute Of Science Management And Technology's post 06/09/2021

"Congratulations to all of the Successful Students of Our Institution on your well-deserved success In SBTE Exam 2021."

Admission Are Open in Class IX and also for XI DAE in Information Technology.

23/08/2021

Admissions Open. For Class IX And Also for Class XI in DIT.

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi