Dar-ul-Uloom Syed Masroor Shaheed

Dar-ul-Uloom Syed Masroor Shaheed لبیک لبیک یا رسول صلی اللہ

28/05/2025

تمام عالم اسلام کو ذوالحجۃ کا چاند 🌙 مبارکباد ہو۔
اللّٰه کریم اس ماہ مقدسہ میں ہونے والی تمام عبادات قبول فرمائے
آمین

*اہل سرجانی کے لئے خوشخبری*۔۔۔۔۔۔*علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد وعورت) پر فرض ہے* (الحدیث)*Admission Open* *ان شاءاللّ...
04/04/2025

*اہل سرجانی کے لئے خوشخبری*
۔
۔
۔
۔
۔
۔
*علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد وعورت) پر فرض ہے* (الحدیث)

*Admission Open*

*ان شاءاللّٰہ کلاسز کا آغاز 10 اپریل بروز جمعرات 2025 سے ہوگا۔۔۔*

*اہلسنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم سید مسرور شھید رحمۃ اللّٰہ علیہ*

*میں حفظ و ناظرہ قرآن کریم و درس نظامی کے اعدادیہ، اولیٰ، ثانیہ درجات میں داخلے جاری ہیں*

*بمقام: جامع و مرکزی مسجد نور مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم (المعروف ہری مسجد) سیکٹر 4B سرجانی ٹاؤن کراچی*

*Contact*
0313-2024703
0315-1220567

اہل سرجانی کے لئے خوشخبری Admission Openاہلسنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم سید مسرور شھید رحمۃ اللّٰہ علیہمیں حفظ و نا...
23/03/2025

اہل سرجانی کے لئے خوشخبری

Admission Open

اہلسنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم سید مسرور شھید رحمۃ اللّٰہ علیہ

میں حفظ و ناظرہ قرآن کریم و درس نظامی کے اعدادیہ، اولیٰ، ثانیہ درجات میں داخلے جاری ہیں

بمقام: جامع و مرکزی مسجد نور مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم (المعروف ہری مسجد) سیکٹر 4B سرجانی ٹاؤن کراچی

*Contact*
0313-2024703
0315-1220567

Follow the DAR-UL-ULOOM SYED MASROOR SHAHEED channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaWNyFI5vKA3LcBWwE3u

21/03/2025

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے امتحانات میں کامیابی پر دارالعلوم سید مسرور شھید کے تمام طلباء کو بہت بہت مبارک ہو
#امتحانات

6 سالہ درسِ نظامی عالم کورس🎓  9th & Matricکے طلبہ کے لۓ خصوصی طور پر داخلوں کا آغاز کیا جارہا ہےاپنے پیپرز سے فری ہوکر آ...
31/05/2024

6 سالہ درسِ نظامی عالم کورس

🎓 9th & Matric
کے طلبہ کے لۓ خصوصی طور پر داخلوں کا آغاز کیا جارہا ہے

اپنے پیپرز سے فری ہوکر آپ بھی درسِ نظامی کی کلاسز میں داخلہ لے سکتے ہیں

for More Detail
Call us
0313-2024703
0315-1220567

قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت آس شخص کو ہوگی جسے علم حاصل کرنے کا موقع ملا اور اس نے حاصل نہ کیا (حدیث)حضرات کے لئے درس ن...
01/05/2024

قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت آس شخص کو ہوگی جسے علم حاصل کرنے کا موقع ملا اور اس نے حاصل نہ کیا (حدیث)

حضرات کے لئے درس نظامی میں داخلے جاری ہیں

*6 سالہ درس نظامی (عالم و مفتی کورس)*

اسکول کالج یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹس ، ملازمت پیشہ ، کاروباری افراد کے لیے حصول علم دین کا نادر موقع

دارالعلوم سید مسرور شھید
متصل مرکزی جامع مسجد نور مصطفٰیﷺ (المعروف ہری مسجد) سیکٹر 4B سرجانی ٹاؤن کراچی

Contact # 0313-2024703, 0315-1220567

16/04/2024
سرجانی والوں کے لئے خوشخبری.... اب آپ بھی اپنی دنیاوی تعلیم و کاروباری و گھریلو مصروفیات کے ساتھ ساتھ عالم بن سکتے ہیں۔۔...
12/04/2024

سرجانی والوں کے لئے خوشخبری....


اب آپ بھی اپنی دنیاوی تعلیم و کاروباری و گھریلو مصروفیات کے ساتھ ساتھ عالم بن سکتے ہیں۔۔

مرد حضرات اپنی دن کی دیگر مصروفیات کے ساتھ رات میں 9:00 سے 11:30 بجے کے وقت میں درسِ نظامی ( عالم کورس ) کرسکتے ہیں۔

الحَمْدُ ِلله...
حفظ و ناظرہ اور درسِ نظامی ( عالم کورس )میں داخلے جاری ہیں۔۔
Admission Open
0313-2024703
0315-1220567

السلام علیکم !  عیدالفطر کی بہت بہت مبارکباد! اللہ سبحان تعالی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو خوش و خرم رکھے اور آپ کی عزت،...
10/04/2024

السلام علیکم !
عیدالفطر کی بہت بہت مبارکباد! اللہ سبحان تعالی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو خوش و خرم رکھے اور آپ کی عزت، وقار اور خوشحالی میں اضافہ فرماۓ۔ آمین

05/04/2024
دو روزہ عرس مبارک شہداء  بدر و شہید یوم بدر حضرت علامہ مولانا سید شاہ مسرور حسن القادری سلطانی رحمہ اللّٰہ تعالیٰزیر صدا...
04/04/2024

دو روزہ عرس مبارک شہداء بدر و شہید یوم بدر
حضرت علامہ مولانا سید شاہ مسرور حسن القادری سلطانی رحمہ اللّٰہ تعالیٰ

زیر صدارت: بانی وامام و خطیب حضرت علامہ مولانا سید شاہ فخر الحسن شاہ قادری

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-ul-Uloom Syed Masroor Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share