31/01/2024
کیا آپ جانتے ہیں مسیحی قوم میں 2020 کے بعد سے نوجوانوں میں دو کیٹگری بنا شروع ہوگئی ہے 1 تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اور 2 غیر تعلیم یافتہ نوجوان کی اور خدا نے چاہا تو بہت جلدی ہماری آنے والی نسلیں تعلیم یافتہ ہوگئی افسوس کی بات کہ اس کامیابی میں کیسی مسیحی علماء اور مسیحی این جی او کا کوئی ہاتھ نہیں!!